روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 22 اپریل, 2018

دورہ ائر لینڈ و انگلینڈ،کون کہاں کھیلے گا،کوچ نے بتا دیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کے لیے نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل قومی کرکٹ ٹیم انگلینڈ روانہ ہوگی۔ قومی کرکٹ ٹیم آئرلینڈ کے خلاف واحد ٹیسٹ میچ کھیلے گی جس کا آغاز 11 مئی سے ہوگا، جس کے بعد پاکستان ٹیم انگلینڈ کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ...

مزید پڑھیں »

حسن علی کے اقدام نے مرچیں لگا دیں،بھارتی فوج نے بڑا فیصلہ کرلیا

نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب کے موقع پر ہونے والی پریڈ کے دوران فاسٹ بالرحسن علی نے بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز اور عوام کی جانب رخ کر کے جشن منانیکا مخصوص انداز اپنایا تو بھارتی فوج کو بھی مرچیں لگ ہی گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین بارڈر فورس نے حسن علی کی جانب سے پریڈ ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیشی خاتون کرکٹر منشیات اسمگلنگ کے الزام پر گرفتار

چٹاگانگ(سپورٹس لنک رپورٹ)) بنگلہ دیش میں ایک خاتون کرکٹر کو 14 ہزار منشیات کی گولیاں رکھنے پر پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ڈھاکا پریمیئر لیگ میں فرسٹ گریڈ کرکٹ کھیلنے والی نذرین خان مکتہ میچ کے بعد واپس آرہی تھیں کہ پولیس نے بس میں ان کی تلاشی لی جس کے دوران ان کے پاس سے 14 ہزار میتھ کی گولیاں ...

مزید پڑھیں »

مکی آرتھر کے جذباتی خطاب نے کرکٹرز میں نیا جوش بھر دیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) مشکل ٹور سے قبل مکی آرتھر کے جذباتی خطاب نے کرکٹرز میں نیا جوش بھر دیا، انہوں نے ٹیم کو100فیصد صلاحیتوں کے اظہار کی تلقین کردی۔آئرلینڈ اور انگلینڈ سے ٹیسٹ میچز کی تیاری کیلیے لاہور میں تربیتی کیمپ کا اختتام ہو گیا،اس موقع پر ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے جذباتی خطاب بھی کیا،میدان میں ایک طرف لگائے ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کیخلاف سیریز کافی مشکل ہو گی،محمد عباس

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)فاسٹ بولر محمد عباس نے انگلش سپہ سالار جوئے روٹ کا گھر میں گھس کر شکار کھیلنے کا منصوبہ ظاہر کردیا۔پاکستان کو آئندہ ماہ کے آخر میں انگلینڈ سے2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنی ہے، فاسٹ بولر محمد عباس اس وقت یہاں کانٹی کرکٹ کھیلنے میں مصروف ہیں، انھوں نے ٹیسٹ سیریز کیلیے اپنے ذاتی اہداف سے پردہ ...

مزید پڑھیں »

ساؤتھ ایشین جونئیر اتھلیٹکس چیمپین شپ: 12 رکنی قومی ٹیم کا اعلان

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل(ر) اکرم ساہی نے ساؤتھ ایشین جونئیر اتھلیٹکس چیمپین شپ کے لئے 12 رکنی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے، گذشتہ روز ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کرتے ہوئے بتایاکہ پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن نے چوہدری اقبال اختر کو ٹیم لیڈر جبکہ قاضی تنویر اور ...

مزید پڑھیں »

سکواش کے سابق ایشین چیمپئن عامر اطلس نے واپسی کا اعلان کردیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) سکواش کے سابق ایشین چیمپئن عامر اطلس نے ملکی مفاد کے لئے دوبارہ سکواش کے میدان میں آنے کا اعلان کردیا ہے، گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان سکواش فیڈریشن کو بھی چاہئے کہ قومی ٹیموں کے ساتھ کوالیفائڈ( تربیت یافتہ) کوچز کو لگائے جائیں تاکہ سکواش کے میدان میں ...

مزید پڑھیں »

محمد عامر بڑی انجری سے بچ گئے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) محمد عامر پاؤں پر گیند لگنے کے باوجود کسی سنگین انجری سے بچ نکلے۔دورہ برطانیہ کی تیاری کیلیے قومی کیمپ کے دوران بولنگ کرتے ہوئے بیٹسمین کے ایک اسٹروک پر گیندسیدھی پاؤں پر لگی، بولر کو چوٹ لگنے پر ساتھیوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی تاہم بعد ازاں واضح ہوا کہ کوئی بڑی انجری نہیں ہوئی،محمد ...

مزید پڑھیں »