روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 25 اپریل, 2018

31ویں قومی شطرنج چیمپئن شپ 27اپریل سے اسلام آبا د میں ہوگی

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ) چیس فیڈریشن آف پاکستان کے زیر اہتمام او جی ڈی سی ایل کے تعاون سے 31ویں قومی شطرنج چیمپئن شپ 27اپریل سے یکم مئی تک سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ فیڈریشن کے سرپرست سینیٹر میاں عتیق ،صدرسینیٹر بیگم کلثوم پروین اورنا ئب صدر امین ملک ٹورنامنٹ کی بھرپور تیاریوں میں مصروف ہیں۔ چیمپئن شپ میں ...

مزید پڑھیں »

ناصر جمشیدکی 4مئی کو پی سی بی کے اینٹی کرپشن ٹربیونل میں پیشی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )سپاٹ فکسنگ میں ملوث کرکٹر ناصر جمشید چار مئی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن ٹربیونل کے سامنے پیش ہوں گے، پی سی بی کے 3 رکنی ٹربیونل نے ناصر جمشید کیخلاف تحقیقات کا آغاز کردیا ہے اور انگلینڈ میں مقیم اوپنر کو 4 مئی کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ...

مزید پڑھیں »

خیبرکپ اوپن ٹینس چیمپئن شپ عقیل خان نے جیت لی

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)چیف آف دی ایئر سٹاف خیبر کپ اوپن ٹینس چیمپئن شپ عقیل خان نے جیت لی۔پی اے ایف آفیسرزمیس پشاور میں کھیلی جانے والی ٹینس چیمپئن شپ میں پاکستان کے بہترین کھلاڑی عقیل خان نے محمد عابدکو یکطرفہ مقابلے کے بعد 6-0اور6-1سے شکست دی۔ جونیئربوائز انڈر10 میں حمزہ رومان نے جمال خان کو شکست دی جبکہ انڈر ...

مزید پڑھیں »