ڈیپارٹمنٹل ویمنز ٹی ٹونٹی آج سے شروع

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی میں آج سے شروع ہونیوالے ڈیپارٹمنٹل ویمنز ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کی ٹرافی کی تقریب رونمائی گزشتہ روز نیشنل سٹیڈیم کراچی میں ہوئی ۔ پی سی بی الیون کی رامین شمیم،ایچ ای سی کی فضیلہ اخلاق اور سٹیٹ بینک کی عالیہ ریاض کیساتھ موجود زرعی ترقیاتی بینک کی کپتان ثنا میر نے گلہ کیاکہ خواتین کرکٹ کی بہتری کیلئے زیادہ کام نہیں ہو رہا ،مزید اقدامات کئے جائیں۔

تعارف: newseditor