ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 2018

ٹیبل ٹینس سپر لیگ کی افتتاحی تقریب میں طوفان بدتمیزی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)گزشتہ روز شروع ہونے والی ٹیبل ٹینس سپر لیگ افتتاحی تقریب میں ہی بدانتظامی کا شکار ہو گئی،تفصیلات کے مطابق افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ بھی تقریب میں نہ آئے جبکہ تقریب کیلئے خصوصی طورپر مدعو کئے گئے معروف گلوکار عاطف اسلم نے بھی آنے سے صاف انکار کردیا ...

مزید پڑھیں »

وسیم اکرم فواد عالم کو منتخب نہ کرانے پر حیران

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ دورۂ آئر لینڈ اورانگلینڈ میں پاکستان ٹیم کے لیے کنڈیشنز آسان نہیں ہوں گی، فواد عالم جیسے کرکٹر کو ڈومیسٹک کرکٹ میں رنز کرنے کے باوجود ڈراپ کرنا سمجھ سے باہر ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ چیف سلیکٹر انضمام الحق ...

مزید پڑھیں »

خادم علی شاہ کو ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن کا سینئر نائب صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان فٹبال فیڈریشن فیصل صالح حیات کی قیادت میں گذشتہ تین سالوں سے طاری جمود کے خاتمہ کیلئے جس تیزی کے ساتھ ازالہ کی کوششوں میں مصروف عمل ہیں اس کے نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں ۔ جس کی واضح مثال پاکستان فٹبال فیڈریشن کے سینئر نائب صدر اور سندھ فٹبال ایسوسی ایشن کے صدر سید ...

مزید پڑھیں »

فواد عالم کو ٹیم میں کیوں شامل نہیں کیا گیا؟ انضمام الحق کے جواب نے سب کو حیران کر دیا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ اور آئرلینڈ کا دورہ کرنے والی سولہ رکنی کرکٹ ٹیم میں کئی نوجوان کھلاڑیوں کو بھی سکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے لیکن دوسری جانب فواد عالم اور وہاب ریاض کو ٹیم میں شامل نہ کرنے پر پاکستانی کرکٹ شائقین کی جانب سے شدید تنقید کی جا رہی ہے، انضمام الحق نے اس کی وجہ ...

مزید پڑھیں »

انگلش فٹبال لیگ: چیلسی نے ساؤتھمپٹن کلب کو ہرا دیا

لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلش فٹبال لیگ میں دفاعی چیمپئن چیلسی نےسخت مقابلے کے بعد ساؤتھمپٹن کلب کو دو کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا۔انگلش پریمیئز لیگ کا محاذ، چیلسی اور ساؤتھمپٹن کلب کے درمیان ہوئی فٹبال جنگ جس میں میزبان ساؤتھمپٹن کی ٹیم نے پہلے ساٹھ منٹ میں دو گول کی برتری حاصل کی۔ پھر دفاعی چیمپئن ...

مزید پڑھیں »

میتھالی راج نے نئی تاریخ رقم کردی

ناگپور(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی کپتان میتھالی راج نے ویمنز ون ڈے کرکٹ میں 56 ویں بار ففٹی پلس سکور کر کے نئی تاریخ رقم کر دی۔ وہ 50 نصف سنچریاں سکور کرنے والی دنیا کی پہلی خاتون کھلاڑی بھی بن گئی ہیں ۔ انہوں نے انگلینڈ کے خلاف فیصلہ کن میچ میں 74 رنز کی عمدہ اننگز کھیل کر یہ ...

مزید پڑھیں »

فواد عالم ایک بار پھر نظر انداز

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کے لیے قومی اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام ہوگئے۔ چیف سلیکٹر انضمام الحق کی سربراہی میں کام کرنے والی 4 ارکان پر مشتمل سلیکشن کمیٹی نے دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لئے 16 رکنی ٹیم کا قذافی اسٹیڈیم میں اعلان کیا تو 32سال کے فواد عالم کے لئے افسوسناک ...

مزید پڑھیں »

دورہ ائیر لینڈ اور انگلینڈ کیلئے 16رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پانچ روزہ تربیتی کیمپ میں کھلاڑیوں کی فٹنس اور دیگر صلاحیتوں کا جائزہ لینے کے لئے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کیا۔دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لئے اسکواڈ میں سرفراز احمد، اظہر علی ، سمیع ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!