روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 8 مئی, 2018

پنجاب یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام فٹسال اور کرکٹ لیگ کا آغاز

آغا محمد اجمل پنجاب یونیورسٹی نیو کیمپس میں اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب یونیورسٹی کے زیر سایہ تین روزہ بائنیر فٹسال لیگ اور پائنیر کرکٹ لیگ کا گزشتہ روز آغاز ہوگیا. افتتاحی تقریب کے موقع پر نامور انٹرنیشنل فٹبالر , لیجنڈ، سیف گیمز سری لنکا ,گولڈ میڈلسٹ, ڈائریکٹرسپورٹس لاہور بورڈ اور پاکستان سوکر سکول لاہور کے بانی تنویر الحسنین بطور مہمانِ ...

مزید پڑھیں »

ایاز موتی والا کیخلاف سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کا احتجاجی مظاہرہ

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ایاز موتی والا کے اسپورٹس دشمن سرگرمیوں اور منفی پروپیگنڈے کے خلاف کراچی پریس کلب کے باہر احمد علی راجپوت، سیکریٹری، سندہ اولمپک ایسوسی ایشن کی قیادت میں ایک انتہائی منظم اور عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں اسپورٹس ایسو سی ایشنز اور کھلاڑیوں نے انتہائی جوش و خروش سے حصہ لیا۔ احمد علی راجپوت، ...

مزید پڑھیں »

انڈر23 خیبرپختونخوا گیمزاختتام پذیر،، پشاور ریجن نے میلہ لوٹ لیا

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام ہونیوالی انڈر23 گیمز کے انٹر ریجنل فائنل راؤنڈ میں پشاور نے مردوں کے 21ایونٹس اور خواتین کے 10 ایونٹس میں مجموعی طور پرمردو خواتین کے 31کھیلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے چمپیئن شپ ٹرافی مسلسل تیسری مرتبہ اپنے نام کرنے میں کامیاب رہا ‘مردوں کے 26 ایونٹس میں سے پشاور ...

مزید پڑھیں »

سید فخرعلی شاہ اور ان کی ٹیم بیس بال کے تابناک مستقبل کی ضمانت،عائشہ ارم

اسلام آباد( نواز گوھر ) بیس بال فیڈریشن آف ایشیاء کے کوچز کلینک میں پاکستان کے کوچز کی کامیاب شرکت پاکستان فیڈریشن بیس بال کے نوجوان صدر,فخر پاکستان سید فخر علی شاہ کی مرہون منت ہے کہ جن کی بیس بال کے لیئے فکرانگیزی اور باریک بینی بیس بال کی ترقی و کامرانیوں کی نئی راہیں متعین ہورہی ہیں اور ...

مزید پڑھیں »

شاداب خان نے انگلینڈ کی سرزمین پر نئی تاریخ رقم کردی

نارتھمپٹن(سپورٹس لنک رپورٹ) آل رانڈر شاداب خان 91سال بعد کم عمری میں 10فرسٹ کلاس وکٹیں لینے والے پہلے لیگ اسپنر بن گئے۔شاداب خان 91 سال بعد کم عمری میں انگلش سرزمین پر 10فرسٹ کلاس وکٹیں لینے والے پہلے لیگ اسپنر بن گئے، انہوں نے پاکستانی اسٹار نے نارتھمپٹن شائر سے میچ میں یہ کارنامہ انجام دیا۔ ان سے قبل 1927میں ...

مزید پڑھیں »

آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹیسٹ،سرفراز کا بھروسہ فاسٹ بائولرز پرقائم

ڈبلن(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ نارتھمپٹن شائر کے خلاف گیارہ کھلاڑیوں کا انتخاب اسی سوچ کیساتھ کیا گیا کہ آئر لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں یہی ٹیم میدان میں اتاریں گے،اور اب جیت کے بعد قوی امکان ہے کہ ٹیسٹ کے لئے ہمارے گیارہ کھلاڑی تقریبا یہی ہوں گے۔وکٹ کیپر سرفراز احمد ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی بیس بال کوچز نے ایف اے،ایم ایل بی کوچنگ کورس مکمل کرلیا

اسلام آباد (نواز گوھر)پاکستان کے بیس بال کوچز نے کامیابی کے ساتھ بی ایف اے ،ایم ایل بی کوچ کلینک مکمل کرلیابیس بال فیڈریشن آف ایشیا نے میجر لیگ بیس بال چائنا کے تعاون سے نین جِنگ چائنا میں بیس بال کوچ کلینک کا مئی 6 – 8 تک اہتمام کیا۔پاکستان کے دوکوچز عمیر امداد بھٹی اور ندیم سجاد شاہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سکواش سرکٹ – ون کے کوالیفائنگ راؤ نڈ کا آغاز

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیرِ اہتمام پاکستان سکواش سرکٹ-ون کا آج مصحف سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں کا آغاز ہو گیا۔ تمام ٹاپ رینکنگ پاکستانی مرد اور خواتین کھلاڑی اس ایونٹ میں حصہ لے رہے ہیں۔ مردوں کے مقابلے میں دس ہزار ڈالرز جبکہ خواتین کے مقابلوں کی انعامی رقم پانچ ہزار ڑالرز رکھی گئی ہے۔آج پہلے ...

مزید پڑھیں »

نیاناظم آباد رمضان کپ کا 14 مٸ سے آغاز ھوگا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) شہرِ کراچی میں ھونے والے رمضان کپ میں ایک بڑے ایونٹ میں شمار کٸ جانے والے نیاناظم آباد رمضان کپ کا آغاز اس بار رمضان المبارک سے قبل 14 مٸ سے ھوگا۔  ایونٹ پریس بریفینگ کل مورخہ 9 مٸ بروز بدھ دو پہر ایک بجے کراچی جیم خانہ  میں منعقد ھوگی۔ اس موقع چیف ایگزیکٹو آفیسر ...

مزید پڑھیں »