روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 21 مئی, 2018

کامن ویلتھ گیمز،کتنے غیر ملکی اتھلیٹس غائب

سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)ہر مرتبہ کامن ویلتھ گیمز کے بعد غیرترقی یافتہ ملکوں کے کھلاڑی لاپتہ ہو جاتے ہیں اور اس مرتبہ آسٹریلیا میں ہونے والے کامن ویلتھ گیمز کے بعد بھی کم و بیش 50 ایتھلیٹس پھر سے لاپتہ ہو گئے ہیں۔کامن ویلتھ گیمز کے بعد تقریباً 50 ایتھلیٹس آسٹریلیا میں غیرقانونی طور پر غائب ہو گئے ہیں جبکہ ...

مزید پڑھیں »

سابق نیشنل ہاکی پلیئر ماسٹر رضا اور ان کے بھائی قتل

جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ)ساؤتھ افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر سابق نیشنل ہاکی پلیئر ماسٹر رضا رندھاوا اپنے بھائی مرتضیٰ سمیت گولیوں کا نشانہ بن گئے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دونوں سگے بھائی موقع پر جاں بحق ہوگئے.اس حوالے سے ماسٹر رضا رندھاوا کے نہاہت قریبی دوست انٹر نیشنل ایمپائر حافظ عاطف ملک نے ...

مزید پڑھیں »

دعا ہے لارڈز میں ٹیم میری قیادت میں جیتے،سرفراز

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے خلاف جمعرات سے لارڈز میں شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم پانچ بولرز کے ساتھ میدان میں اترے گی۔ڈبلن مالاہائیڈ میں آئرلینڈ کو پانچ وکٹ سے شکست دینے والے ٹیم میں ایک تبدیلی کا امکان ہے، لیفٹ آرم فاسٹ بولر راحت علی کی جگہ دائیں ہاتھ کے پیس بولر حسن علی میچ میں ...

مزید پڑھیں »

ہاکی کی قسمت بدلنے کیلئے مزید 2 غیرملکی کوچز کا تقرر

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی ٹیم کی پرفارمنس میں بہتری لانے کے لیے مزید دو غیر ملکی کوچز کی خدمات حاصل کرتے ہوئے پینالٹی کارنر اور گول کیپنگ کوچز کا تقرر کردیا ہے۔ہر گزرتے دن کے ساتھ بدحالی کی جانب سے قومی کھیل ہاکی کی بہتری کے لیے کچھ عرصہ قبل ہالینڈ کے رولینٹ اولٹمنز کی خدمات حاصل ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ کیلئے اسپین کے 23رکنی اسکواڈ کا اعلان

بارسلونا (سپورٹس لنک رپورٹ)اسپین نے آئندہ ماہ روس میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے لیے 23رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جہاں الویرو موراٹا اسکواڈ میں جگہ بنانے میں کامیاب نہیں ہو سکے اور اسپین نے صرف 3اسٹرائیکرز کو اسکواڈ کا حصہ بنایا ہے۔اسپین کے کوچ جیولین لوپیٹگوئی نے پیر کو ورلڈ کپ کے لیے 23رکنی اسکواڈ کا اعلان ...

مزید پڑھیں »

ضیغم رشید بلوچ کی نیوزی لنیڈ امیچور باکسنگ مقابلوں میں ایک دن میں فتوحات کی ھیٹرک

  آک لینڈ : ( رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے ) پاکستان پروفیشنل باکسنگ فیڈریشن کے صدر سابق اولمپیئن باکسر رشید بلوچ کے جواں سال بیٹےپاکستان نژاد ضیغم رشید بلوچ کی امیچور باکسنگ مقابلوں میں ایک دن میں فتوحات کی ہٹرک سمیت چار مقابلوں میں فتح، تفصیلات کے مطابق سا بق اولمپیئن باکسر رشید بلوچ کے بیٹے ضیغم رشید بلوچ ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز،کانسی کا تمغہ جیتنے والا طیب رضا انعامی رقم سے محروم

گوجرانوالہ (سپورٹس لنک رپورٹ)کامن ویلتھ گیمز میں کانسی کا تمغہ حاصل کرنے والے پاکستانی پہلوان طیب رضا کو اپنے مقامی کلب کی جانب سے تاحال کوئی انعامی رقم نہیں دی گئی۔کامن ویلتھ گیمز میں 5 میڈل لانے والے کھلاڑیوں میں سے 4 کا تعلق واپڈا جب کہ ایک کا ایچ ای سی سے ہے۔واپڈا اپنے چار کھلاڑیوں کو انعامی رقم ...

مزید پڑھیں »

زلمی سکول لیگ کے ٹرائلز کا پہلا مرحلہ مکمل

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)زلمی اسکول لیگ کے فیز ٹو کے مین راونڈ سے قبل اوپن ٹرائلز اور ٹرائلز میچ کا پہلا اور بڑا مرحلہ مکمل ہو گیا۔ٹرائلز میں خیبر پختونخوا کے 25 ہزار سرکاری سکولز کے ریکارڈ 12 ہزار سے زائد طلبا نے شرکتکی۔زلمی اسکول لیگ کا دوسرا فیز رمضان کے بعد شروع ہوگا۔جاوید آفریدی پشاور زلمی فانڈیشن اور ایلیمینٹری اینڈ ...

مزید پڑھیں »

نڈال ایک بار پھر عالمی نمبر ون بن گئے

روم(سپورٹس لنک رپورٹ)شہرہ آفاق ہسپانوی ٹینس اسٹار رافیل نڈال ریکارڈ آٹھویں مرتبہ اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز ٹائٹل جیت کر ایک مرتبہ پھر عالمی نمبر ایک کے منصب پر فائز ہو گئے ہیں۔اٹلی میں منعقدہ ایونٹ میں کھیلے گئے مینز سنگلز فائنل میں نڈال نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے الیگزینڈر زیوریف کو زبردست مقابلے کے بعد 6-1، ...

مزید پڑھیں »

اعصام الحق قریشی کو لیون اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز پہلے راؤنڈ میں شکست

پیرس (سپورٹس لنک رپورٹ) سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی کو لیون اوپن پارک ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ فرانس میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے مینز ڈبلز پہلے راؤنڈ میں اسپینش کھلاڑی گوئلرمو گارشیا لوپز اور ان کے بھارتی جوڑی دار دیوج شران نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کے ...

مزید پڑھیں »