روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 21 مئی, 2018

انگلینڈ کیخلاف پہلا ٹیسٹ:گرین شرٹس کیلئے باؤلر ز کا انتخاب مشکل

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم مینجمنٹ کیلئے انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے حتمی پلیئنگ الیون خصوصا باؤلنگ اٹیک کا انتخاب ایک مشکل فیصلہ بن گیاہے ۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق انگلینڈ کیخلاف باؤلنگ اٹیک کیا ہو گا یہ سوال ٹیم مینجمنٹ کیلئے حل کرنا آسان نہیں اور اہم پیسر محمد عامر کے فٹنس مسائل اورغیر متاثر کن کارکردگی ...

مزید پڑھیں »

نڈال نے آٹھویں بار ’اٹالین اوپن ٹائٹل‘ جیت لیا

میڈرڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)اسپین کے رافیل نڈال نے دفاعی چمپئن الیگزینڈر زاریو کو شکست دے کر آٹھویں مرتبہ اٹالین اوپن ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔روم میں کھیلے گئے ٹینس ایونٹ کے فائنل میں اسپین کے رافیل نڈال کا سامنا، جرمنی کے الیگزینڈر زاریو سے تھا جہاں نڈال کے تجربے کے آگے زاریو بالکل ہی آف کلر نظر آئےاور وہ زیادہ مزاحمت ...

مزید پڑھیں »

عامر کو کئی طرح کے ٹیکنیکل ایشوز کا سامنا ہے:باؤلنگ کوچ

لندن( سپورٹس لنک رپورٹ ) قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ اظہرمحمود نے فاسٹ باؤلر محمد عامر کی سوئنگ بحال کرانے پر نگاہیں مرکوز کردی ہیں جن کا کہنا ہے کہ بائیں ہاتھ کے فاسٹ باؤلر کو باؤ لنگ کے دوران کئی طرح کے ٹیکنیکل ایشوز کا سامنا ہے جن کو دور کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ اظہر ...

مزید پڑھیں »

سرینا ولیمز آئندہ ہفتے شیڈول اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار

نیویارک/روم (سپورٹس لنک رپورٹ)امریکی ٹینس سٹار اور 23 مرتبہ کی گرینڈ سلام چمپئن سرینا ولیمز آئندہ ہفتے شیڈول اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار ہو گئیں جبکہ رواں ماہ کے آخر میں شیڈول سال کے دوسرے گرینڈ سلام ٹورنامنٹ فرنچ اوپن میں شرکت بھی مشکوک ہو گئی۔ اٹالین اوپن 14 سے 20 مئی تک کھیلا جائے گا اور سرینا کوچار ...

مزید پڑھیں »

لال چند راجپوت زمبابوین ٹیم کے کوچ مقرر

ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق بھارتی کرکٹر لال چند راجپوت کو مختصر دورانیے کیلئے زمبابوین کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا جنہیں ہیتھ اسٹریک کی جگہ یہ ذمہ داری دی گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق راجپوت اور زمبابوے کرکٹ بورڈ کے درمیان ابتدائی طور پر تین ماہ کا معاہدہ طے پایا ہے تاہم اگر ان کی زیر کوچنگ ٹیم کی ...

مزید پڑھیں »

پنجاب اوپن باکسنگ چیمپئن شپ میں باکسرز کو صلاحیتوں کے اظہار کا موقع ملا، عامر جان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے کہا ہے کہ پنجاب اوپن انٹر ڈویژن باکسنگ چیمپئن شپ کے انعقاد سے نوجوان باکسرز کی حوصلہ افزائی ہوئی ہے، دور دراز کے علاقوں کے نوجوانوں کو صلاحیتوں کے اظہار کا موقع ملا، ڈیرہ غازی خان ڈویژن کا تیسری پوزیشن حاصل کرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ پسماندہ علاقوں میں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!