میلبرن(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی پاور لفٹر مریم نسیم نے آسٹریلیا میں ہونے والے پاور لفٹنگ مقابلوں میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے برانز میڈل جیت لیا۔آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں ہونے والے ایویا پاور لفٹنگ مقابلوں میں مریم نسیم نے انجری کے باوجود شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے 63 کلوگرام کی کیٹیگری میں سونے کا تمغہ جیت لیا۔ایونٹ ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مئی 2018
پنجاب کپ انڈور آرچری چیمپئن شپ کے آخری روز کی تصویری جھلکیاں
پیزا ہٹ بیچ گیمز کراچی،میل فی میل کراٹے مقابلوں کے نتائج
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)فورتھ پیزا ھٹ بیچ گیمز کلفٹن بیچ کراچی پر منعقد ہوئے جس میں کراچی بھر سے 800 کھلاڑیوں نے انتہائی خوش خروش سے حصہ لیا۔کراٹے میل و فیمیل مقابلے انفرادی کمیتے 35،40، 45 اور 50 کلو گرام پر مشتمل تھے۔ میل کراٹے مقابلون کے نتائج: انفرادی کمیتے 35 کلو گرام فاضل خان گولڈ میڈل، عبدالصمد سلور۔ 40 ...
مزید پڑھیں »فہیم اشرف اپنے ٹیسٹ ڈیبیو پر ہی حیرت انگیز ریکارڈ بناڈالا
ڈبلن (سپورٹس لنک رپورٹ)آل راؤنڈر فہیم اشرف آئرلینڈ کیخلاف اپنے ٹیسٹ ڈیبیو پر تیز ترین نصف سنچری بنانے والے پاکستانی بیٹسمین بن گئے۔فہیم اشرف نے آئرلینڈ کیخلاف 50 رنز مکمل کرنے کے لیے 52 بالز کھیلیں، فہیم سے قبل یہ ریکارڈ عمر اکمل کے پاس تھا جنھوں نے2009 میں نیوزی لینڈ سے میچ میں57 بالز پر ففٹی بنائی تھی۔فہیم اشرف ...
مزید پڑھیں »پنجاب کپ انڈور آرچری چیمپئن شپ مینز ٹرافی راولپنڈی نے جیت لی
سرگودھا(سپورٹس لنک رپورٹ )پنجاب کپ انڈور آرچری چیمپئن شپ مینز ٹرافی راولپنڈی ڈویژن جبکہ ویمن ٹرافی بہاولپور ڈویژن نے اپنے نام کرلی، اوپن کیٹگری میں جھنگ کے مبشر نذر اور بہاولپور کی سحرش نے گولڈ میڈل حاصل کئے۔ پنجاب آرچری ایسوسی ایشن اور سرگودھا سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے منعقدہ آرچری چیمپئن شپ انٹر ڈویژن مینز ٹیم ایونٹ میں راولپنڈی ...
مزید پڑھیں »پنجاب اوپن انٹر ڈویژن باکسنگ چیمپئن شپ،لاہور فیصل آباد کے مکے باز چھا گئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)۔سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی ہدایت پر سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام نشترپارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنیزیم ہال میں جاری پہلی پنجاب اوپن انٹر ڈویژن باکسنگ چیمپئن شپ کے دوسرے روز بھی مقابلے جاری رہے، لاہور اور فیصل آباد ڈویژن کے باکسرز چھائے رہے، دونوں ڈویژنز کے 4،4باکسرزاپنی اپنی کیٹیگری میں اپنے حریفوں کو شکست دے ...
مزید پڑھیں »فرحان محبوب اور فائزہ ظفر پاکستان سکواش سرکٹ – ون کے فاتح
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) فرحان محبوب اور فائزہ ظفر نے مصحف سکواش کمپلکس اسلام آباد میں جاری پاکستان سکواش سرکٹ – ون کے فائنل میں فتح حاصل کر لی۔ مردوں کے فائنل مقابلے میں فرحان محبوب نے اپنے حریف اسرار احمد کو ایک دلچسپ مقابلے کے بعد تین ،ایک سے باآسانی شکست دے دی۔ تجربہ کار فرحان محبوب شروع سے ...
مزید پڑھیں »قومی ہیرو منصور کی وفات پر سجاس کا اظہار تعزیت
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)عظیم گول کیپر قومی ہیرو اولمپیئن منصور احمد کے انتقال پر اسپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن سندھ(سجاس) نے ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت اور معغفرت کی دعا کی ہے۔سجاس کے مجلس عاملہ نے اپنے مشترکہ بیان میں منصور احمد کی خدمات کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔338 انٹر نیشنل میچ کھیلنے والے ولڈکپ 1994 کے ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کرکٹرزکے سویٹرز سے سبزرنگ غائب ،وسیم اکرم نے معاملہ اٹھا دیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق قائد وسیم اکرم نے قومی ٹیسٹ کرکٹرز کے سویٹرز سے سبز رنگ غائب ہونے پر سوال اٹھا دیا۔وسیم اکرم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے پوچھا کہ سبز رنگ کہاں ہے،شائقین کرکٹ نے بھی اس پر حیرت کا اظہار کیا۔یاد رہے کہ روایتی طور پر پاکستانی کھلاڑی طویل فارمیٹ کے ...
مزید پڑھیں »منصور احمد کی نماز جنازہ کراچی میں ادا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کو 1994 کا ہاکی ورلڈ کپ جتوانے والے قومی ہیرو منصور احمد کی نماز جنازہ کراچی میں ادا کردی گئی۔سابق اولمپئن اور قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان و گول کیپر منصور احمد دل کے عارضے میں مبتلا تھے جو گزشتہ روز خالق حقیقی سے جاملے۔مرحوم کی نماز جنازہ کراچی کی مسجد میں ادا کی گئی ...
مزید پڑھیں »