اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے بولنگ ایکشن جانچنے کے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے معیار کو امتیازی قرار دے دیا۔بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ بولنگ ایکشن کو جانچنے کے آئی سی سی کے معیار میں بہت سے کرکٹ بورڈز کی طاقت ہے جس کے خلاف کوئی بولنا نہیں ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مئی 2018
پاکستان سکواش سرکٹ – ون،مینز اور ویمنز کے فائنل کی لائن اپ مکمل
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) فرحان محبوب اوراسرار احمد نے مصحف سکواش کمپلکس اسلام آباد میں جاری پاکستان سکواش سرکٹ – ون کے فائنل میں جگہ بنا لی۔ پہلا سیمی فائنل ایک یک طرفہ میچ ثابت ہوا جس مین فرحان محبوب نے فرحان زمان کو تین ،صفر سے باآسانی شکست دے دی۔ تجربہ کار فرحان محبوب شروع سے ہی اپنے مخالف ...
مزید پڑھیں »منصور زندگی کا میچ ہار گئے،،قوم غم میں ڈوب گئی
کراچی: (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق ہاکی اولمپیئن منصور احمد طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔منصور احمد دل کے عارضے میں مبتلا اور گزشتہ کئی ماہ سے قومی ادارہ برائے امراض قلب میں زیر علاج تھے۔49 سالہ عالمی شہرت یافتہ گول کیپر کا دل صرف 20 فیصد کام کررہا تھا، ان کے دل میں 7 اسٹنٹس ڈالے گئے تھے جب کہ گردوں ...
مزید پڑھیں »امام الحق اور فہیم اشرف کا ٹیسٹ ڈیبیو،،نجم سیٹھی نے ٹیسٹ کپ پہنائی
ڈبلن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان شروع ہونے والا واحد تاریخی ٹیسٹ میچ امام الحق اور فہیم اشرف کے لیے بھی اس لحاظ سے اہم ہے کہ یہ دونوں ٹیسٹ ڈیبیو کرنے جارہے ہیں، جنہیں پی سی بی کے سربراہ نجم سیٹھی نے ٹیسٹ کیپ پہنائی۔
مزید پڑھیں »آئرلینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
ڈبلن (سپورٹس لنک رپورٹ)آئرلینڈ نے تاریخی ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔آئرلینڈ اور پاکستان کے درمیان تاریخی ٹیسٹ کے پہلا روز بارش کی نذر ہوگیا اور ٹاس بھی نہیں ہوسکا تھا۔تاریخی ٹیسٹ کے دوسرے روز آئرلینڈ نےپاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا ہے جب کہ اس موقع پر ...
مزید پڑھیں »ٹی وی نشریاتی حقوق سے کمائی ،مانچسٹر یونائیٹڈ سب سے آگے
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)مانچسٹر یونائیٹڈ رواں سیزن میں ٹی وی نشریاتی حقوق سے سب سے زیادہ کمائی کرنیوالا انگلش فٹبال کلب بن گیا ۔گزشتہ روز انگلش فٹبال پریمیئر لیگ میں شامل ٹیموں کے ٹی وی نشریاتی حقوق کے حوالے سے ہونیوالی آمدنی کی تفصیلات جاری کی گئیں جس میں مانچسٹر یونائیٹڈ نے 14کروڑ 89لاکھ پاؤنڈ کمائی کی اور پہلے نمبر ...
مزید پڑھیں »منصور کی حالت پھر بگڑ گئی،،انتہائی نگہداشت کے شعبے میں منتقل
کراچی: (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق ہاکی اولمپیئن منصور احمد کی حالت پھر بگڑ گئی، جس کے بعد انہیں دل کی مخصوص مشین ‘ہارٹ لنگز مشین’ لگا دی گئی۔منصور احمد گزشتہ کئی ماہ سے قومی ادارہ برائے امراض قلب میں زیر علاج ہیں۔49 سالہ عالمی شہرت یافتہ گول کیپر کا دل صرف 20 فیصد کام کر رہا ہے، ان کے دل میں ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ویمنز ٹی ٹونٹی،پاکستان کی ٹیم کا اعلان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ویمنز ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کیلئے پاکستان کے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ کپتان بسمہ معروف کی زیر قیادت پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم میں منیبہ علی صدیقی،ناہیدہ بی بی،جویریہ رؤف،سیدہ نین فاطمہ عابدی،عمائمہ سہیل،جویریہ ودود ،سدرہ نواز،ندا راشد ڈار،کائنات امتیاز،ثنامیر ،نشرح سندھو،انعم امین،نتالیہ پرویز اور ڈیانا بیگ کو شامل کیا گیا ہے جبکہ فریحہ محمود،رامین ...
مزید پڑھیں »انڈین پریمیئر لیگ،،راجستھان رائلز کی جیت
جے پور (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی پی ایل کے 43ویں میچ میں راجستھان رائلز نے چنئی سپرکنگز کو 4وکٹوں سے شکست دے دی۔ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے والی چنئی کی ٹیم نے مقررہ اوورز میں 4وکٹوں پر 176رنز بنائے ۔سریش رائنا نے ایک چھکے اور 6چوکوں کی مدد سے 35گیندوں پر 52رنز کی اننگز کھیلی ۔راجستھا ن نے آخری اوور ...
مزید پڑھیں »میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ،رافیل نڈال کو اپ سیٹ شکست
میڈرڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)سپین میں جاری میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں ٹاپ سیڈ کھلاڑی رافیل نڈال اپ سیٹ شکست کھا گئے،عالمی نمبر ون کھلاڑی نڈال کو یہ شکست ڈومینک تھائم کے ہاتھوں ہوئی،واضح رہے کہ رافیل نڈال گزشتہ برس اٹالین اوپن کے کوارٹر فائنل میں ڈومینک تھائم کے ہاتھوں ہی شکست کے بعد کلے کورٹ پر سنگل سیٹ بھی نہیں ہارے ...
مزید پڑھیں »