کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈیپارٹمنٹل ٹی ٹونٹی ویمنز کرکٹ چیمپئن شپ کے دوسرے راؤنڈ میں زرعی ترقیاتی بینک نے پاکستان کرکٹ بورڈ الیون کو 26 رنز سے جبکہ سٹیٹ بینک نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کو نو وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں زرعی ترقیاتی بینک نے پہلے کھیلتے ہوئے دو وکٹوں پر 170 رنز سکور کئے،نین عابدی 64 ، ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مئی 2018
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ،ویمنز میں سندھ،مینز میں واپڈا نے فائنل میں جگہ بنا لی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن اور پاکستان اسپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام سترہویں قومی نیٹ با ل چیمپئن شپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد کے حمیدی ہال میں تیسرے روز بھی جاری رہی ،سندھ اور پاکستان واپڈا نے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے، پہلا سیمی فائنل دفاعی چیمپین سندھ اور پنجاب کے مابین کھیلا ...
مزید پڑھیں »انٹر ریجنل انڈر23 گیمز شیڈول
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)خیبر پختونخواانٹردویژنل انڈر23گیمز کے سلسلے میں مردوخواتین کھیلوں کے مقابلوں کا شیڈول جاری کردیاگیاہے۔مردوں کا انٹر ڈویژن ہاکی ٹورنامنٹ آج6مئی سے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم پشاور میں شروع ہوگا،پشاور کو بائے دیدیا گیاہے تاہم کوہاٹ اور مردان ڈویژن کے مابین میچ دو پہر دو بجے کھیلاجائیگااسی روز دوسرامیچ سہ پہر تین بجے ہزارہ اور سوات ڈویژن کے مابین ...
مزید پڑھیں »مولوی محمد نعیم کی یاد میں بینیفٹ میچ کی منظوری
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)میاں عباس، پیٹرن ان چیف پاکستان انٹرنیشنل ویٹرن الیون، صدر آصف خاکوانی، غلام سرور ٹیڈی اور شرافت علی چنو نے جلو فٹ بال گراونڈ لاہور میں مولوی محمد نعیم مرحوم کی یاد میں بینیفٹ میچ کے انعقاد کی منظوری دے دی ہے۔یہ میچز بروز اتوار، مورخہ مئی 13، 2018 شام تین بجے کک آف ہوں گے۔ جس کے ...
مزید پڑھیں »انٹر ڈویژنل انڈر23خیبرپختونخوا گیمز ‘فائنل راؤنڈ پشاور میں شروع
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)انٹر ڈویژنل انڈر23 گیمز کا فائنل راؤنڈ گزشتہ روز پشاور کے قیوم سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگیا‘صوبائی وزیر کھیل محمود خان نے باقاعدہ طور پر مقابلوں کے آغاز کا اعلان کیا ‘اس موقع پر سیکرٹری سپورٹس طارق خان،ایڈیشنل سیکرٹری سپورٹس بابر خان ‘عادل صافی‘ڈی جی سپورٹس جنید خان‘ ڈائریکٹر سیورٹس رشیدہ غزنوی‘ڈی ایس او پشاور جمشید بلوچ سمیت ...
مزید پڑھیں »پشاور میں انڈر 23 گیمز کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کی تصویری جھلکیاں
فیفا فٹبال ورلڈ کپ،،پاکستانی کمپنی فٹبال فراہم کریگی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی ایک کمپنی اس بار بھی فیفا کے عالمی کپ 2018ء میں استعمال ہونے والے فٹ بال فراہم کرے گی۔عالمی فٹ بال کپ رواں سال جون میں روس میں منعقد ہو گا۔پاکستانی وزارتِ تجارت کے مطابق ورلڈ کپ کے لیے سیالکوٹ کی ‘فارورڈ اسپورٹس’ نامی فرم ‘ٹیلی اسٹار 18’ نامی فٹ بال فراہم کر رہی ہے۔اسی ...
مزید پڑھیں »نارتھمپٹن شائر کے خلاف چار روزہ میچ: اسد شفیق کی شاندار سنچری
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)نارتھمپٹن شائر کے خلاف چار روزہ میچ میں اسد شفیق کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان نے پہلی اننگز میں 98 رنز کی سبقت حاصل کر لی ہے۔نارتھمپٹن میں کھیلے جا رہے چار روزہ میچ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر پاکستان نے پہلی اننگز میں7 وکٹوں کے نقصان پر 357 رنز بنا لیے ہیں۔پاکستان کی جانب ...
مزید پڑھیں »ساؤتھ ایشین جونیئر ایتھلیٹکس میں پاکستان نے چاندی کا تمغہ جیت لیا
پاکستانی ایتھلیٹس چاندی کا تمغہ جیتنے کے بعد قومی پرچم کے ساتھ تصویر بنوا رہے ہیں۔ فوٹو: بشکریہ محمد طلال/ٹوئٹر پیج کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹس)ساؤتھ ایشین جونیئر ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پاکستانی یتھلیٹس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چاندی کا تمغہ اپنے نام کر لیا۔کولمبو میں جاری ساؤتھ ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پاکستانی ایتھلیٹس نے 400 میٹر ریس ...
مزید پڑھیں »انٹر ڈویژن پنجاب اوپن باکسنگ چیمپئن شپ،پہلے روز 5ڈویژنز کے باکسرز کے ٹرائلز
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی ہدایت پر سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام انٹر ڈویژن پنجاب اوپن باکسنگ چیمپئن شپ کیلئے باکسرز کے ٹرائلز ہفتہ کے روز نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے ٹینس سٹیڈیم میں شروع ہوگئے، ’’کون بنے گا پنجاب کا باکسنگ چیمپئن‘‘ کے سلوگن کے تحت منعقد ہونے والی چیمپئن شپ کیلئے پہلے روز 5 ...
مزید پڑھیں »