پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبہ خیبرپختونخوا میں کھیلوں کا سب سے بڑا میلہ آج سجے گا،کھیلوں کے اس میلے کا باقاعدہ افتتاح آج بروز ہفتہ پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کریں گے۔انڈر 23نام سے کھیلوں کا موجودہ حکومت کا یہ تیسرایڈیشن ہے جس میں صوبہ بھر سے تین ہزار کے قریب مرد و خواتین ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مئی 2018
آل کراچی چیمپئن ٹرافی ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ 7مئی سے
کراچی( سپورٹس لنک رپورٹ) آل کراچی چیمٸین ٹرافی T-20 کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے ایونٹ کے کامیاب انعقاد کے بعد ٹیموں کے اسرار پر عتیق احمد کرکٹ اکیڈمی کے زیرِ اھتمام دوسری چیمپٸن ٹرافی ٹی-20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز مورخہ 7 مٸ سے قاٸدِآظم پارک کرکٹ اسٹیڈیم اسٹیل ٹاٶن کے سبزہزار پرھوگا۔ چیف آرگناٸیزر عتیق احمد کے اعلامیۓ کے مطابق ملسل ...
مزید پڑھیں »دوسری نورخان میموریل اوپن گالف چیمپئن شپ شروع
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) دوسری نور خان میموریل اوپن گالف چیمپیئن شپ ۔2018 پی اے ایف گالف کلب پشاور میں شروع ہو گئی۔ ایئر وائس مارشل سرفراز خان ائیر آفیسر کمانڈنگ، ناردرن ائیر کمانڈ نے چیمپئن شپ کا افتتاح کیا۔ چیمپین شپ میں بین ا لاقوامی پروفیشنل گالفرز محمد شبیر، محمد منیر، تیمور خان مطلوب احمد اور نعیم خان سمیت بہترین ...
مزید پڑھیں »سلیکشن اور ٹیم کے معاملات میں مداخلت نہیں کرتا،نجم سیٹھی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے چیئرمین نجم سیٹھی نے واضح کیا ہے کہ وہ سلیکشن اور ٹیم کے معاملات میں مداخلت اور اعتراض نہیں کرتے،سلیکشن اور کوچنگ سٹاف نے ٹیم کیلئے10سال کیلئے منصوبہ تیار کیا ہے، باہر بیٹھے لوگوں کو تنقید کا حق ہے، وہ ضرور کریں،ڈومیسٹک کرکٹ میں ٹیموں کی تعداد8سے بڑھا کر 10کرنے کی ...
مزید پڑھیں »اب وہی غیر ملکی کرکٹر پی ایس ایل کا حصہ ہو گا جو۔۔۔پی سی بی کا واضح اعلان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)آئندہ سال پاکستان سپر لیگ کے میچ کراچی، لاہور اور راولپنڈی میں ہوں گے، ملتان میں فائیو اسٹار ہوٹل نہ ہونے کی وجہ سے ملتان کو پی ایس ایل میچز کی میزبانی ملنا مشکل ہے۔پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا آغاز اس بار متحدہ عرب امارات کے بجائے پاکستان سے ہوگا۔ تین سال بعد افتتاحی تقریب پاکستان ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے سینئر امپائر خالد محمود کو ڈسپلن کی خلاف ورزی پر تحقیقات کا سامنا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان میں کھلاڑیوں کی جانب سے ڈسپلن کی خلاف ورزی کے واقعات عام ہیں لیکن اس وقت ملک کا ایک مشہور کرکٹ امپائر ڈسپلن کی خلاف ورزی میں ملوث بتایا جاتا ہے اور امپائر کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ڈسپلن کی خلاف ورزی پر انضباطی کارروائی کا سامنا ہے۔بورڈ نے اس امپائر کے خلاف تحقیقات کا ...
مزید پڑھیں »مچل مارش کی پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بھی شرکت مشکوک
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلوی آل رائونڈر مچل مارش نے ٹخنے کی سرجری کرانے کا فیصلہ کر لیا جس کے باعث پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شرکت مشکو ک ہوگئی تفصیلات کے مطابق مچل مارش آسٹریلوی ٹیم میں واپسی کے بعد بھرپور فارم میں ہیں، انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلی گئی ٹیسٹ سیریز میں ان کی بیٹنگ اوسط ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد میں کرکٹ سٹیڈیم،،سپریم کورٹ کا بڑا اعلان سامنے آگیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ اسلام آباد سٹیڈیم کی جگہ کے حصول کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ کی مدد کریں گے جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈکے چیئرمین نجم سیٹھی نے سپریم کورٹ کو یقین دہانی کروائی ہے کہ اگر اسلام آباد اسٹیڈیم نیشنل پارک کا حصہ ثابت ہوا تو پی سی بی ...
مزید پڑھیں »ایشین سنوکر چیمپئن شپ کیلئے قومی ٹیم ایران روانہ
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)34ویں ایشین اسنوکر چیمپئن شپ کے لیے پاکستان اسنوکر ٹیم ایران روانہ ہو گئی ہے ۔ ایونٹ کی تیاری کے لئے کراچی میں لگایا گیا قومی تربیتی کیمپ گزشتہ روز اختتام پذیر ہوا جس کے بعد آج علی الصبح قومی ٹیم تبریز روانہ ہو گئی۔ واضح رہے کہ چیمپئن شپ 6 تا 12 مئی تبریز میں شیڈول ...
مزید پڑھیں »کیوی وکٹ کیپر ریچل پریسٹ کا کرکٹ ویلز سے معاہدہ
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) کرکٹ ویلز نے سیزن دوہزا ر اٹھارہ سے قبل کیوی وکٹ کیپر ریچل پریسٹ کی خدمات حاصل کر لیں،تاکہ ڈویژن ایک ویمنز چیمپئن شپ اور ٹی ٹوئنٹی ایونٹ میں جگہ یقینی بنائی جا سکے ۔ لارین پارفیٹ اور کلیئری نکولس کی موجودگی سے بھی ویلز کی ٹیم مضبوط ہو جائے گی۔
مزید پڑھیں »