روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 7 جون, 2018

سچن ٹنڈولکر کا بیٹا بھارت انڈر 19 ٹیم کا حصہ بن گیا

نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارت نے آئندہ ماہ دورہ سری لنکا کے لیے انڈر 19 ٹیم کا اعلان کر دیا اور سابق عظیم بلے باز سچن ٹنڈولکر کے بیٹے ارجُن ٹنڈولکر کو بھارتی ٹیم میں منتخب کر لیا گیا ہے۔بھارتی انڈر19 ٹیم رواں سال جولائی میں سری لنکا کا دورہ کرے گی اور جہاں وہ 2چار روزہ اور پانچ ون ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز :غلطیوں سے سبق سیکھنے کی ضرورت

پاکستان ٹیم نے دورہ انگلینڈ2016میں ٹیسٹ سیریز 2-2سے برابر کرتے ہوئے اپنی تاریخ میں پہلی بار عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر قبضہ جمایا توخوشی کی شادیانے بجائے گئے، اس بار بھی سیریز 1-1سے برابر ہوئی لیکن مبصرین اور شائقین کو یہ نتیجہ گوارا نہیں ہورہا۔ میری رائے ذرا مختلف ہے، گزشتہ دورے میں پاکستان ٹیم کو مصباح الحق، یونس ...

مزید پڑھیں »

اسٹیو رہوڈز بنگلہ دیش کے نئے کوچ مقرر

ڈھاکا(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق انگلش وکٹ کیپر اسٹیو رہوڈز بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مقرر کر دیے گئے ہیں اور وہ 2020 میں شیڈول ورلڈ ٹی20 تک ذمے داریاں انجام دیں گے۔بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ گزشتہ برس اکتوبر میں چندیکا ہتھورو سنگھا کے مستعفی ہونے کے بعد سے نئے کوچ کی تلاش میں مصروف تھا اور رہوڈز ...

مزید پڑھیں »

ڈیل سٹین کی کرکٹ میں مایوس کن واپسی

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر ڈیل اسٹین کی انجری مسائل سے چھٹکارا پانے کے بعد کرکٹ میدانوں میں مایوس کن واپسی ہوئی ہے اور رائل لندن ون ڈے کپ میں 10 اوورز میں انہیں 80 رنز دینے پڑے۔جنوبی افریقہ کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے ڈیل اسٹین ایک عرصے سے انجری مسائل ...

مزید پڑھیں »

مائیک ہیسن نیوزی لینڈ کی کوچنگ سے مستعفی

ویلنگٹن: (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ ورلڈ کپ کے آغاز میں اب ایک سال سے بھی کم کا عرصہ رہ گیا ہے اور ایسے موقع پر نیوزی لینڈ کی ٹیم کے مایہ ناز کرکٹ ہیڈ کوچ مائیک ہیسن اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔مائیک ہیسن نے جمعرات کو اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ انٹرنیشنل ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال،جرمن ٹیم کی نئی شرٹ متعارف

برلن(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق اسٹار فٹبالر پیلے کو برازیل کی فتح کا یقین ہے، روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اپنی ٹیم سے امیدیں باندھ لیں۔فٹبال ورلڈ کپ 2018 کیلئے ٹیموں کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی، حکمران بھی اپنی اپنی ٹیموں کی ہمت بڑھانے لگے ،روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو ٹیم سے اچھی کارکردگی کی امید ہے تو اسپین کے ...

مزید پڑھیں »

خواتین فٹبالرز کیلئے پاکستان میں سہولیات ناکافی :حاجرہ خان

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال ورلڈ کپ کا جنون سر چڑھ کر بول رہا ہے، پاکستانی فٹبال لورز کو بھی ایونٹ کا شدت سے انتظار ہے، قومی خاتون فٹبالر ہاجرہ خان نے پاکستان میں دنیا کے پسندیدہ ترین کھیل کیلئے ناکافی سہولیات کا شکوہ کیا ہے۔فٹبال کی عالمی جنگ چھڑنے میں چند روز باقی ہیں۔ صرف شائقین ہی نہیں قومی ...

مزید پڑھیں »

نجم سیٹھی کے دورے بورڈ کی جیب پر بھاری پڑنے لگے

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ ) نجم سیٹھی کے بیرون ملک دورے پی سی بی کی جیب پر بھاری پڑنے لگے۔ چیئرمین نجم سیٹھی 11 جون کو انگلینڈ سے وطن واپس آ رہے ہیں، ان کے 31 روزہ بے مقصد دورہ انگلینڈ پر بورڈ نے تقریبا 45 لاکھ روپے خرچ کر ڈالے۔یوں تو چیئرمین پی سی بی کی تنخواہ روپیہ بھی ...

مزید پڑھیں »

ویمنز ٹی ٹونٹی ایشیا کپ،پاکستان نے ملائیشیا کو شکست دیدی

کوالالمپور(سپورٹس لنک رپورٹ ) ویمن ٹی 20 ایشیا کپ میں پاکستان کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے، قومی ٹیم نے ملائیشیا کو 147 رنز کے بڑے فرق سے ہرا دیا۔کوالالمپور میں پاکستان خواتین ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 5 وکٹیں گنوا کر 177 رنز بنائے۔ کپتان بسمہ معروف نے 62 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ مطلوبہ ہدف کے ...

مزید پڑھیں »

سٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم نے ملک کا نام روشن کیا ، ممنون حسین

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیلوں کا فروغ صحت مند معاشرے کی تشکیل کے لیے انتہائی ضروری ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سٹریٹ چائلڈ فٹ بال ورلڈ کپ میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے والی پاکستانی ٹیم اور مسلم ہینڈز کے عہدیداروں سے ایوان صدر میں ملاقات کے دوران ...

مزید پڑھیں »