فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر ; پاکستان اور کمبوڈیا کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر

 

 

پاکستان اور کمبوڈیا کے درمیان میچ میزبان ملک کے دارالحکومت نوم پنھ کے اولمپک سٹیڈیم میں کھیلا گیا جس میں

پاکستان کے بہترین دفاعی کھیل کی بدولت کمبوڈیا کی ٹیم گول کرنے میں ناکام رہی

 

دوسری جانب پاکستانی کھلاڑیوں کی بھی حریف کے خلاف گول کرنے کی کوششیں کامیاب نہ ہوسکیں، کمبوڈیا کے

خلاف ڈرا میچ کی بدولت پاکستان کا مسلسل 12 شکستوں کا سلسلہ ٹوٹ گیا

 

دونوں ٹیموں کے درمیان کوالیفائرز کا فیصلہ کن میچ پاکستان میں اسلام آباد کے جناح سٹیڈیم میں 17 اکتوبر کو ہوگا

 

 

error: Content is protected !!