ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جون 2018

ہاکی چیمپئنز ٹرافی،پاکستان کو چوتھی شکست

بریڈا(سپورٹس لنک رپورٹ) چیمپیئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں بیلجیئم نے پاکستان کو دو کے مقابلے میں چار گولز سے شکست دے کر تین مرتبہ کی سابق چیمپیئن ٹیم کو ایونٹ میں چوتھی شکست سے دوچار کردیا۔ 1978 میں پاکستان کی جانب سے شروع کی گئی چیمپیئنز ٹرافی کا یہ آخری ایونٹ ہے جس کے ابتدائی تین میچوں میں پاکستان کو ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان سپورٹس بورڈ ایمپلائز یونین (سی بی اے) کے الیکشن 3 اگست کو ہوں گے

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) آل پاکستان سپورٹس بورڈ ایمپلائز یونین (سی بی اے)کے الیکشن 3 اگست 2018؁ء کومنعقد ہو رہے ہیں اس سلسلہ میں سپورٹس کمپلیکس جناح اسٹیڈیم میں گہما گہمی جاری ہے۔ اس موقع پر آل پاکستان سپورٹس بورڈ ایمپلائز یونین (سی بی اے) کے پلیٹ فارم میں ادارے کے انتہائی سر گرم کارکن غلام تقی بوسن اپنے ...

مزید پڑھیں »

عامر خان کے نئے مقابلے کے حریف اور تاریخ کا اعلان

برمنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ) باکسر عامر خان ایک مرتبہ پھر رنگ میں اترنے کو تیار ہیں، وہ ستمبر میں ورلڈ نمبر 10 کولمبیا کے سیموئیل ورگاس کے خلاف مقابلے لڑیں گے۔تفصیلات کے مطابق دونوں باکسرز 8 ستمبر کو ایرینا برمنگھم میں مد مقابل ہوں گے، جس کا باقاعدہ اعلان دونوں باکسرز کی موجودگی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا ...

مزید پڑھیں »

کینیڈین ٹی ٹونٹی کھیلنے والے سلمان نذر کا سپورٹس بورڈ پنجاب کو خراج تحسین

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کینیڈین گلوبل ٹی 20ایونٹ میں شرکت کرنے والے ملتان کے نوجوان کرکٹر سلمان نذر نے سپورٹس بورڈ پنجاب کو کرکٹ کوچنگ اکیڈمی میں بہترین تربیت دینے پر خراج تحسین پیش کیا ہے، اپنے ویڈیو بیان میں سلمان نذر نے کہا کہ لیجنڈ کرکٹر ظہیر عباس کی نگرانی میں ملتان میں کرکٹ کوچنگ اکیڈمی میں میرے ٹیلنٹ کو پالش ...

مزید پڑھیں »

26 ویں آل پاکستان سپیشل پرسن سپورٹس فیسٹول اختتام پذیر

پشاور(نواز گوھر)26 واں آل پاکستان سپیشل پرسن سپورٹس فیسٹیول اختتام پذیر ہوگیا ‘ مجموعی طورپر خیبرپختونخوا نے پہلی ، پنجاب نے دوسری اور گلگت بلتستان نے تیسری پوزیشن حاصل کی گزشتہ روز کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد میں تقریب تقسیم انعامات منعقد ہوئی اس موقع پر کمانڈنٹ ایس ایس سینٹر ایبٹ آباد بریگیڈئر بختیار اکرم مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ ...

مزید پڑھیں »

ایرانی میسی کے نام سے مشہور فٹبالر نے 23 سال میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

‘ماسکو(جی سی این رپورٹ)ایرانی میسی’ کے نام سے مشہور ایران کی ٹیم کے اسٹار سردار عثمان نے شائقین کی جانب سے تضحیک پر محض 23سال کی عمر میں انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔سردار عثمان اپنے ملک میں ‘ایرانی میسی’ کے نام سے مشہور ہیں اور انہوں نے ورلڈ کپ سے قبل اپنی ٹیم کے لیے 33میچوں میں ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال،بیلجئم نے انگلینڈ کو شکست دیدی

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)ماسکو: فٹ بال ورلڈ 2018 کے گروپ جی کے میچ میں بیلجئیم نے انگلینڈ کو 0-1 سے شکست دے دی۔کیلنگراڈ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے پر متعدد حملے کیے تاہم پہلے ہاف میں دونوں ٹیمیں اسکور کرنے میں ناکام رہیں۔51ویں منٹ میں عدنان جانوزاج نے گول اسکور کرکے بیلجیئم کو سبقت دلادی ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال،جاپان اگلے مرحلے میں،سینگال آئوٹ

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا ورلڈکپ کے گروپ مقابلوں میں کولمبیا اور جاپان کی ٹیموں نے ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے جب کہ سینیگال کی ٹیم فیئر پلے ٹائی بریک پر ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی۔روس میں جاری فٹبال کے عالمی مقابلوں میں گروپ ایچ کے میچ میں کولمبیا نے سینیگال کو ایک صفر سے شکست دے کر ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!