ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جون 2018

ہاکی چیمپئنز ٹرافی،پاکستان نے عالمی نمبر 2 ارجنٹائن کو ڈھیر کردیا

بریڈا(سپورٹس لنک رپورٹ)چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے ورلڈ نمبر دو ارجنٹینا کو چار کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے دی۔نیدرلینڈز کے شہر بریڈا میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی جانب سے پہلا گول عرفان جونیئر نے 10ویں منٹ میں اسکور کیا۔ارجنٹینا نے پاکستان کی سبقت 29ویں منٹ میں ختم کردی جب پریٹیس ماٹیز نے گول ...

مزید پڑھیں »

قومی ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم کے 5روزہ ٹریننگ کیمپ کا آغاز کل سے

اسلام آباد (نواز گوھر)انگلینڈ میں 8 جولاٸ سے منعقدہ 2018 فزیکلی ڈس ایبیلٹی T-20 ٹراٸ سیریز کی تیاری کیلئے پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم کا 5روزہ تربیتی کیمپ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں  کل مورخہ 29 جون بروز جمعہ سہ پہر 4بجے سے شروع ہوگا۔ 5 روزہ ٹریننگ کیمپ  ٹیم مینجر امیر الدین انصاری کی نگرانی میں  3 جولاٸ تک جاری ...

مزید پڑھیں »

26واں آل پاکستان سپیشل پرسن سپورٹس فیسٹول،رضی اکیڈمی کیلئے طلائی تمغہ

ایبٹ آباد(نواز گوہر)جاری 26ویں آل پاکستان سپیشل پرسن سپورٹس فیسٹول کے بیڈمنٹن ڈبل ایونٹ میں رضی سپورٹس اکیڈمی راولپنڈی نے طلائی تمغہ جیت لیا،رضی سپورٹس اکیڈمی کے رضوان اور ذیشان گوہر نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے بنوں کی جوڑی آصف اور فلک شیر کو گیارہ صفر سے شکست دی،اس شاندار کامیابی پر انٹرنیشنل بیڈمنٹن کوچ رضی الدین احمد ...

مزید پڑھیں »

ایسٹ بورن انٹرنیشنل ٹینس،ووزنیاکی کوارٹر فائنل میں داخل

ایسٹ بورن(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈنمارک کی کیرولین ووزنیاکی برطانیہ میں جاری ایسٹ بورن انٹرنیشنل ٹینس کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں ،انہوں نے برطانوی حریف جوہانا کونٹا کو چار،چھ،چھ،ایک اور چھ،چار سے ٹھکانے لگا دیا جبکہ نمبر دو سیڈ جمہوریہ چیک کی کیرولینا پلسکووا نے ہم وطن حریف باربوراسٹرائیکووا کو چھ،تین اور چھ،چار سے ہرا دیا لیکن نمبر تین سیڈ چیک ...

مزید پڑھیں »

لائنل میسی نے گولوں کی سنچری مکمل کرلی

سینٹ پیٹرز برگ(سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا ورلڈ کپ کے اہم ترین گروپ میچ میں نائیجیریا کو دو،ایک سے مات دے کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے والی ٹیم ارجنٹائن لگاتار چوتھی مرتبہ اس اعزاز کی مالک بنی جسے دو ہزار دو میں پہلے مرحلے سے گھر واپسی کیلئے سامان باندھنا پڑا تھا۔لائنل میسی نے رواں ورلڈ کپ میں 100واں گول کرنے ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلیا کی ناکامیوں کا سلسلہ دراز،ٹی ٹونٹی میں بھی شکست

برمنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ نے واحد ٹی 20 میچ میں آسٹریلیا کو 28رنز سے شکست دے دی ۔آسٹریلیا کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرنیوالی انگلینڈ کی ٹیم نے مقررہ اوورز میں 5وکٹوں پر 221رنز بنائے ۔جوزبٹلرنے 61رنز کی اننگز کھیلی جبکہ الیکس ہیلز 49اورجیسن روئے 44رنز بناکر قابل ذکر رہے ۔جواب میں آسٹریلیا کی ٹیم 19.4اوورز میں 193رنز بنا کر ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا بارباڈوس میں ٹیسٹ جیتنے والی پہلی ایشیائی ٹیم

بارباڈوس (سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا ویسٹ انڈیز کے شہر بارباڈوس میں ٹیسٹ میچ میں جیتنے والی پہلی ایشین ٹیم بن گئی،تیسرے اورڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میں کالی آندھی کو 4وکٹوں سے شکست دے کر سیریز بھی ایک ایک سے برابر کردی ، جیسن ہولڈر میچ اور شین ڈورچ سیریز کے بہترین کھلاڑی قرارپائے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت بھی ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ کا کھیل ترقی کی شاہراہ پرگامزن،آئی سی سی

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ کی گورننگ باڈی آئی سی سی نے انکشاف کیا ہے کہ کرکٹ کا کھیل بین الاقوامی سطح پر ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہے اور دنیا بھرمیں اس کے چاہنے والوں کی تعداد ایک ارب سے زائد ہو گئی ہے ، جس میں سے 90 فیصد کا تعلق بھارت اور پاکستان سے ہے ۔ کھیلوں کے حوالے ...

مزید پڑھیں »

بھارت نے پہلے ٹی ٹونٹی میں آئرلینڈ کو ہرادیا

ڈبلن(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت نے آئرلینڈ کو با آسانی 76 رنز سے ٹھکانے لگا کر پہلا ٹی ٹونٹی میچ جیت لیا اور دو میچوں کی سیریز میں ایک،صفر سے برتری حاصل کرلی۔ہوم ٹیم نے ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کیلئے طلب کیا تو روہیت شرما نے آٹھ چوکوں اور پانچ چھکوں سمیت 97 اور شیکھر دھاون نے پانچ چوکوں اور ...

مزید پڑھیں »

ہاکی چیمپئنز ٹرافی،آسڑیلیا نے بھارت کو شکست دیدی

ایمسٹرڈیم (سپورٹس لنک رپورٹ ) ایف آئی ایچ چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں آسٹریلیا نے بھارت کو زبردست مقابلے کے بعد 3-2 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی، بھارت کو ایونٹ میں پہلی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ میچ کے چھٹے منٹ میں آسٹریلوی کھلاڑی لاچلین شارپ نے فیلڈ گول کر کے ٹیم کو برتری دلائی، ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!