ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جون 2018

چیرٹی فٹبال میچ: یوسین بولٹ ٹریننگ کرنے لگے

اوسلو (سپورٹس لنک رپورٹ) جمیکا کے سابق ایتھلیٹ یوسین بولٹ نے 10جون کو اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں ہونیوالے چیرٹی فٹبال میچ میں شرکت کیلئے ناروے کے فٹ بال کلب سٹرومس گوڈ سیٹ کے ساتھ ٹریننگ شروع کردی ، وہ انڈر19کلب ٹیم کے خلاف دوستانہ میچز کھیلنے کا بھی ارادہ رکھتے ہیں۔یوسین بولٹ فٹبال میں اپنی دھاک بٹھانے کے خواہشمند ہیں ...

مزید پڑھیں »

نیپال کی ویمنز بلائنڈ کرکٹ ٹیم رواں سال پاکستان کا دورہ کریگی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)نیپال کی ویمنز بلائنڈ کرکٹ ٹیم رواں سال پاکستان کا دورہ کرے گی۔ اپنے دورے کے دوران وہ پاکستان کی ویمنز خواتین ٹیم کے ساتھ 5 ٹی20 میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ نے بتایاکہ اس حوالے سے نیپال کے بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین میجر پاون گیمرے اور ...

مزید پڑھیں »