ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جون 2018

قومی ہاکی ٹیم آخری چمپئنز ٹرافی میں فتح کے جھنڈے گاڑنے کے لیے پرعزم

کراچی: (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ہاکی ٹیم ہالینڈ میں ہونے والی آخری چمپئنز ٹرافی کو یاد گار بنانے کے لیے پرعزم، سیکرٹری شہباز احمد کہتے ہیں کہ ٹیم کو ہارتا نہیں دیکھ سکتا، امید ہے کہ چمپئنز ٹرافی پاکستان کے نام ہوگی۔چمپئنز ٹرافی میں فتح کے جھنڈے گاڑنے قومی ہاکی ٹیم کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل، پاکستان کے بعد ...

مزید پڑھیں »

عظیم فائٹر محمد علی کی دوسری برسری

لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) دنیائے باکسنگ کے عظیم فائٹر محمد علی کو ہم سے بچھڑے دو سال ہو گئے، ناک آؤٹس کے ماہر کا جذباتی گانا اور جوشیلا سٹائل آج بھی پرستاروں کے دلوں میں زندہ ہے۔لیجنڈ باکسر محمد علی 17 جنوری 1942 کو امریکی ریاست کینٹکی کے شہر لوئی ویل کے ایک عیسائی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ اپنے والد ...

مزید پڑھیں »

ویمن ٹی 20 ایشیا کپ:پاکستان نے تھائی لینڈ کو شکست دے دی

ملائیشیا: (سپورٹس لنک رپورٹ) ویمن ٹی 20 ایشیا کپ میں پاکستان نے تھائی لینڈ کو 8 وکٹ سے ہرا کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کر لیا، کل بنگلا دیش کے ساتھ جوڑ پڑے گا۔ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں جاری ویمن ٹی 20 ایشیا کپ میں پاکستان نے تھائی لینڈ کے خلاف اپنا پہلا میچ جیت لیا۔ قومی ٹیم نے تھائی ...

مزید پڑھیں »

لندن میں لیگ کرکٹ کھیلنے والے فواد عالم کے ساتھ کیا ہوا؟

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم نے کہا ہے کہ بیٹ مار کر ڈریسنگ روم کا شیشہ توڑنے کی خبر من گھڑت ہے۔32 سالہ فواد عالم ان دنوں انگلینڈ میں لنکاشائر لیگ کھیل رہے ہیں جہاں انہوں نے گزشتہ روز کولون گراؤنڈ پر ہوم ٹیم کے خلاف کلیتھرو کے لئے ٹی 20میچ کھیلا۔اوپننگ بیٹس مین کے آؤٹ ہونے ...

مزید پڑھیں »

چوتھا رزاق آرائیں روک بال ٹورنامنٹ پنجاب کے نام

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پنجاب نے چوتھا عبدالرزاق آرائیں رمضان المبارک روک بال ٹورنامنٹ جیت لیا ۔منی اسپورٹس کمپلیکس ناظم آباد پر کھیلے گئے فائنل میں غازی اسپورٹس کو دل چسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد2-1سیٹ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔فائنل میں پنجاب کے کھلاڑیوں نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے 2-1سے فتح سمیٹی ،فاتح ٹیم کی جانب سے ...

مزید پڑھیں »

رمضان سپورٹس فیسٹول ، ہاکی چیلنج کپ کاآغاز

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام رمضان المبارک کے بابرکت مہینے پشاور سپورٹس کمپلیکس میں جاری رمضان سپورٹس فیسٹول کے سلسلے میں ہاکی چیلنج کپ پروقار تقریب میں شروع ہوگیا جس کے افتتاحی میچ میں پشاور ٹائیگرز نے پشاور لائنز کو صفر کے مقابلے ایک گول سے شکست دیدی ، فیسٹول کا باضابطہ افتتاح ڈائریکٹرجنرل سپورٹس جنید خان ...

مزید پڑھیں »

رمضان ڈسٹرکٹ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کا آغاز

پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) خیبرپختونخوا ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام رمضان ڈسٹرکٹ ٹیبل ٹینس مقابلے پشاور سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگئے جس میں پچاس سے زائدمرد وخواتین کھلاڑی شرکت کررہے ہیں ، چیمپئن شپ کا باضابطہ افتتاح آرمی پبلک سکول میں شہید ملک اسامہ طاہر کے والد اور ڈسٹرکٹ ایسوسی ایشن کے چیئر مین ملک طاہر اعوان نے ...

مزید پڑھیں »

طلعت علی عالمی کپ تک قومی کرکٹ ٹیم کے منیجر

ہیڈنگلے(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم ان دنوں انگلینڈ میں موجود ہے جہاں وہ ہیڈنگلے لیڈز میں میزبان ٹیم کے خلاف دوسرا ٹیسٹ کھیل رہی ہے،نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان ٹیم کے منیجر طلعت علی ملک نے بتایا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انہیں اس بات سے آگاہ کر دیا ہے کہ وہ آئندہ ...

مزید پڑھیں »

لیڈز ٹیسٹ،دوسرے دن کا کھیل ختم،انگلینڈ کی پوزیشن مستحکم

لیڈز: (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے پر انگلینڈ نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 302 رنز بنا لیے ہیں۔بارش اور خراب موسم کے باعث دوسرے روز کا کھیل 3 گھنٹوں سے زائد تاخیر سے شروع ہوا۔گذشتہ روز پاکستان ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت ...

مزید پڑھیں »

قومی ہاکی ٹیم کے ڈچ کوچ،کہتے کچھ،کھلاڑی کچھ کرتے رہے

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ رولینٹ آلٹمنز کو جونیئر کھلاڑیوں کی کوچنگ کے دوران دلچسپ صورت حال کا سامنا کرنا پڑا۔پاکستان ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ جب جونئیر ہاکی ٹیم کی کوچنگ کیلئے پہنچے تو ڈچ کوچ رولینٹ آلٹمنز اور کھلاڑیوں کے درمیان واضح کمیونیکشن گیپ دکھائی دیا۔جونئیر پلئیرز کو سکھانے میں پاکستان ہاکی ٹیم کے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!