ایشین کپ کیڈ ٹ جوڈو چیمپئن شپ ،قیصر خان کا برانز میڈل

ہانک کانگ (سپورٹس لنک رپورٹ)ہانگ کانگ میں ایشین کپ کیڈ ٹ جوڈو چیمپئن شپ میں پاکستان کے قیصر خان نے برانز میڈل جیت لیا ۔ہفتے کوبرانز میڈل کی فائٹ میں پاکستانی جوڈوکا نے ایرانی حریف کو شکست دی ۔قبل ازیں قیصر خان کو سیمی فائنل میں ہنگری کے جوڈوکا نے آدھے پوائنٹ سے شکست دی تھی۔ ایشین کپ میں برانز میڈل کے بعد قیصر خان کی یوتھ اولمپکس تک رسائی کا امکان بڑھ گیا ہے۔

تعارف: newseditor