دور افتادہ علاقوں میں کرکٹ کے فروغ کیلئے 50ملین کی خصوصی گرانٹ کا اعلان


لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نےملک میں دور افتادہ علاقوں میں کرکٹ کے فروغ کے لئےپچاس ملین روپے کی خصوصی گرانٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس کے علاوہ ریجنل اور ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کےاخراجات میں ایک سو ملین روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق2017- 18کے مالی سال میں اس کام کے لئے تین سو ملین روپے رکھے تھے۔

تعارف: newseditor