ومبلڈن کے فاتح ڈانس میں بھی ماہر،ویڈیو دیکھیں

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)چوتھی بار ومبلڈن کا فاتح بننے والے نواک جوکووچ کے حوصلے جواں ہیں اور وہ کسی بھی اسٹیج پر ہار ماننے کو تیار نہیں ۔لندن میں سالانہ چیمپیئنز ڈنر کے موقع پر جوکووچ نے ویمینز سنگلز کی چیمپئین انجیلیکا کربر کے ساتھ اسٹیج پر ڈانس کیا اور خوب داد سمیٹی۔ومبلڈن کی یہ روایت ہے کہ مینز اور ویمینز سنگلز کے چیمپئن سالانہ ڈنر میں اپنی ٹرافی کے ساتھ شرکت کرکے ڈانس بھی کرتے ہیں۔

تعارف: newseditor