بھارت غیر محفوظ،،سوئس سکواش پلیئر کا آنے سے انکار

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)سوئٹزرلینڈ کی ٹاپ رینکڈ اسکواش پلیئر ایمبرے الینکس نے سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے بھارت میں ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں حصہ لینے سے انکار کردیا۔ایک بھارتی اخبار کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سوئس دستے میں ایمبرے شامل نہیں ہیں،والدین نے انھیں سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے بھارت کا سفر کرنے سے روک دیا ہے، انھیں لگتا ہے کہ بھارت میں خواتین محفوظ نہیں ہیں

تعارف: newseditor