کرکٹ

ایف بی آر نے نجم سیٹھی ،انکی اہلیہ کا آڈٹ شروع کر دیا


لاہو ر (سپورٹس لنک رپورٹ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی اور انکی اہلیہ کا آڈٹ شروع کر دیا ۔ بتایا گیا ہے کہ ایف بی آر نے نجم سیٹھی اور انکی اہلیہ کا گزشتہ پانچ سال کا آڈٹ شروع کرتے ہوئے تفصیلات طلب کر لی ہیں ۔ نجم سیٹھی کی جانب سے ایک کروڑ چھ لاکھ کے تحائف ظاہر کرنے پر تحقیقات کی جا رہی ہیں اور تفصیلات ملنے کے بعد مزید تحقیقات کی جائیں گی۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!