دھونی کا نیا ’وی ہاک‘ ہیئرکٹ

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی اپنے نت نئے ہیئراسٹائل کے حوالے سے کافی شہرت رکھتے ہیں،انہوں نے اب ایک اورنیا ہیرکٹ اپنایا ہے۔بھارتی اخبار کے مطابق وکٹ کیپر بیٹسمین ایم ایس دھونی نے اپنے بالوں کو ’وی ہاک ‘شکل دی ہے اور ممبئی کے ایک سیلون نے اُن کی تصاویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شیئر کی ہیں۔

ایم ایس دھونی کا نیا ’وی ہاک‘ ہیئرکٹ

تعارف: newseditor