ٹی ٹوئنٹی ایونٹ میں انگلش خاتون اسپنر کی ہیٹ ٹرک

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش خاتون لیفٹ آرم اسپنر ٹیش فارنٹ نے کیا سپر لیگ میں ہیٹ ٹرک کا کارنامہ انجام دے ڈالا مگر وہ اپنی ٹیم سدرن ویپنز کو شکست سے نہ بچاسکیں ، لیور پول میں لنکا شائر تھنڈر نے سنسنی خیز مقابلے میں 4 رنز سے کامیابی سمیٹی،اسپنر کی مسلسل 3 وکٹیں بھی ٹیم کی مدد نہیں کرسکیں۔ فاتح ٹیم نے 137 رنز بنائے، ناکام ٹیم 133 تک محدود رہی۔

تعارف: newseditor