ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2018

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے واجبات ادا کرنے کا حکم

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) ایشین گیمز میں قومی ہاکی ٹیم کی شمولیت پر سوالیہ نشان ہٹ گیا، پی ایچ ایف نے ایونٹ سے پہلے تمام واجبات ادا کرنے کا اعلان کر دیا، کھلاڑیوں کو صرف کھیل پر توجہ دینے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ ایشین گیمز میں ہاکی نمائندگی کا معاملہ حل کر لیا گیا ہے اور کھلاڑیوں کو ...

مزید پڑھیں »

پشاور زلمی کا خیبر پختونخواہ میں آزادی کپ کے انعقاد کا اعلان

پشاور: (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کے برانڈ پشاور زلمی کا اگست زلمی فاؤنڈیشن کے تحت خیبر پختونخوا میں آزادی کپ کے انعقاد کا اعلان، زلمی فاؤنڈیشن کے مقبول پراجیکٹ ہائیر زلمی ہندرڈ پچز پر کھیلنے والے نوجوان کرکٹرز کی اکثریت آزادی کپ میں شریک ہوگی ۔فرنچائز پشاور زلمی نے زلمی کی فاؤنڈیشن کے تحت اگست میں جشن آزادی ...

مزید پڑھیں »

دھونی کا نیا ’وی ہاک‘ ہیئرکٹ

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی اپنے نت نئے ہیئراسٹائل کے حوالے سے کافی شہرت رکھتے ہیں،انہوں نے اب ایک اورنیا ہیرکٹ اپنایا ہے۔بھارتی اخبار کے مطابق وکٹ کیپر بیٹسمین ایم ایس دھونی نے اپنے بالوں کو ’وی ہاک ‘شکل دی ہے اور ممبئی کے ایک سیلون نے اُن کی تصاویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کے کسی بھی دور کے 11 بہترین ٹیسٹ کرکٹرز

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)برطانوی شائقین کرکٹ نے بدھ سے بھارت کے خلاف شروع ہونے والے اپنے ملک کے 1000ویں ٹیسٹ کے موقع پر کسی بھی دور کے گیارہ بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کا انتخاب کیا ہے، جن میں موجودہ ٹیسٹ ٹیم کے تین کھلاڑی بھی جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے اعلامیہ کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی پاکستان آنے سے معذرت

ویلنگٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ کرکٹ نے پاکستان میں کھیلنے سے معذرت کر لی، نیوزی لینڈ میڈیا کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کرکٹ سے پاکستان میں کھیلنے کی درخواست کی تھی۔پی سی بی نےنیوزی لینڈ کوپاکستان میں ٹی ٹوینٹی سیریزکھیلنے کی پیشکش کی تھی۔چیئرمین نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیریز کھیلنے کے لیے ...

مزید پڑھیں »

جونیئر والی بال ٹیم کی وطن واپسی،بنوں کے 4کھلاڑیوں کا شاندار استقبال

بنوں(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان جونیئر والی بال ٹیم میں شامل بنوں کے چار کھلاڑی ایشین چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد وطن پہنچ گئے کھلاڑیوں کا بنوں آمد پر شاندار استقبال کیا گیا گزشتہ دنوں بحرین اور ایران میں ایشین جونیئر والی بال چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان کی جونیئر ٹیم کے ساتھ 23 ممالک کے ...

مزید پڑھیں »

محمد عرفان کیربیئن لیگ کے دوران ان ایکشن ہونگے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عرفان اب ویسٹ انڈیز کی ٹی 20 کریبین پریمیئر لیگ کے دوران ایکشن میں نظر آئیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ36سالہ بولر محمد عرفان نے کریبین پریمیئر لیگ کی ٹیم بارباڈوس ٹرائیڈینٹس سے معاہدہ کرلیاہے۔بارباڈوس ٹرائیڈینٹس نےپاکستانی فاسٹ بولر جنیدخان کی عدم دستیابی کے باعث محمدعرفان کومتبادل کےطورپرسائن کیاہے۔محمد عرفان نے 20 ٹی ...

مزید پڑھیں »

واجبات کی عدم ادائیگی،ہاکی پلیئرز کا ایشین گیمز میں شرکت سے انکار

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں نے الاؤنس نہ ملنے کے باعث ایشین گیمز میں شرکت سے انکار کر دیا۔پاکستان کی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں نے انڈونیشیا کے شہر جکارتا میں ہونے والے ایشین گیمز کے لیے ٹرائل دیے۔بعد ازاں کپتان رضوان سینئر سمیت تمام کھلاڑیوں نے ایک اجلاس کے بعد میڈیا نمائندوں کو بتایا کہ ہر کھلاڑی ...

مزید پڑھیں »

انضمام الحق کی عمران خان سے ملاقات،جیت پر مبارکباد

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)چیف سلیکٹر انضمام الحق اور قومی اکیڈمی کے ہیڈکوچ مشتاق احمد نے اتوار کو بنی گالا میں تحریک انصاف کے چیر مین عمران خان سے ملاقات کی اور انہیں عام انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد دی۔سابق ٹیسٹ کر کٹرز نے امید ظاہر کی کہ عمران کی قیادت میں پاکستان ترقی کی منازل طے کرے گا۔دریں اثنا ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز،بھارت کیخلاف ایک نیا چیلنج

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ اور بھارت کے درمیان یکم اگست سے شروع ہونے والی ٹیسٹ سیریز اس حوالے سے بھی اہمیت اختیار کر گئی کہ  پاکستان نے حال ہی میں انگلینڈ میں 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے ڈرا کھیل کر بھارت کے لئے بڑا چیلنج رکھ چھوڑا ہے۔ دیکھنا یہ ہوگا کہ بھارتی ٹیم پاکستان کے مقابلے میں ...

مزید پڑھیں »