جمیکا (سپورٹس لنک رپورٹ)تمیم اقبال اور محمود اللہ کی شاندار بیٹنگ کی بدولت بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے ون ڈے میچ میں 18رنز سے شکست دے کر 9 سال بعد بیرون ملک پہلی سیریز جیت لی۔بنگلہ دیش نے سیریز کے تیسرے اور آخری میچ کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو تمیم اقبال کی سنچری ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2018
فخر زمان ون ڈے کرکٹ کا ایک اعزاز اپنے نام کرنے میں کامیاب
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)اوپنر فخر زمان کامیابی کی منازل طے کررہے ہیں۔وہ اپنے ون ڈے کیریئر میں ایک اور اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔پاکستانی اوپنر فخر زمان کیریئر میں پہلی بار انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے رینکنگ میں بیسویں نمبر پر آگئے ہیں۔وہ پہلی بار ون ڈے رینکنگ میں ٹاپ بیس بیٹسمینوں کی فہرست میں ...
مزید پڑھیں »پنجاب ویمن آرچری چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب کی تصویری جھلکیاں
انتخابات کے بعد ایشین گیمز کے تربیتی کیمپ دوبارہ شروع
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) الیکشن کے بعد ایشین گیمز اور دیگر انٹرنیشنل ٹورنامنٹس کیلئے تربیتی کیمپس دوبارہ شروع ہوگئے ۔ ترجمان پاکستان اسپورٹس بورڈ محمد اعظم ڈار نے بتایا کہ الیکشن میں ووٹ ڈالنے کیلئے کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ تین دن کیلئے بند کر دیئے تھے ۔ ان کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں ایتھلیٹکس، بیس بال، ویٹ ...
مزید پڑھیں »ویمنز ہاکی ورلڈ کپ،،جرمنی نے سپین کو شکست دیدی
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)ویمنز ہاکی ورلڈکپ میں جرمنی نے سپین کو 3-1اور اٹلی نے جنوبی کوریاکو 1-0سے شکست دے دی جبکہ جنوبی افریقہ اور ارجنٹائن کا مقابلہ ایک ایک گول سے برابر رہا۔پول سی کے میچ میں جرمنی کی شروڈر اینی نے پہلے کوارٹر میں کھیل کے 5ویں منٹ میں پنلٹی کارنر پر گول کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلائی جسے ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیشی بیٹسمین صابر رحمن ایک اور نئی مشکل میں
ڈھاکا (سپورٹس لنکرپورٹ) بنگلہ دیشی بیٹسمین صابر رحمن ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر دو مداحوں کو مبینہ دھمکیوں اور بد زبانی پر مشکلات کا شکار ہوگئے ۔ بی سی بی نے اس معاملے پر ان کیخلاف تحقیقات کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اگر وہ قصور وار پائے گئے تو ان کیخلاف سخت کارروائی کی جا سکتی ہے ۔ ...
مزید پڑھیں »نجم سیٹھی کا اپنے عہدے سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین نجم سیٹھی نے حکومت کی تبدیلی کے باوجود اپنے عہدے سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ کرلیاہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں 25جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کی زیر قیادت قومی اسمبلی کی 269میں سے 119 نشستیں حاصل کرکے اس وقت حکومت ...
مزید پڑھیں »سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ اینڈی مرے کیلئے وائلڈ کارڈ انٹری
لاس اینجلس ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) سٹار برطانوی کھلاڑی اور سابق عالمی نمبر ایک اینڈی مرے اور وکٹوریہ آزارینکا کو آئندہ ماہ شیڈول سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کیلئے وائلڈ کارڈ انٹری مل گئی۔ایونٹ 11 سے 19 اگست تک کھیلا جائے گا جس میں دنیائے ٹینس کے 56 مردوخواتین کھلاڑی ٹائٹلز کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ مرے اور ...
مزید پڑھیں »جشن آزادی ٹینس ٹورنامنٹ اسلام آباد میں 3اگست سے کھیلا جائیگا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)صبح نو جشن آزادی ٹینس ٹورنامنٹ 3 اگست سے پاکستان اسپورٹس کمپلکس اسلام آباد کے ٹینس کورٹس پر شروع ہوگا۔ فائنل 9 اگست کو ہوگا۔ سات روزہ ٹینس ٹورنامنٹ میں اسلام آباد، راولپنڈی اور گردونواح کے کھلاڑی حصہ لینے کے اہل ہوں گے۔ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر مہوش چشتی نے کہا ہے کہ ٹورنامنٹ میں جڑواں شہروں کے ٹینس ...
مزید پڑھیں »تحریک انصاف کی حکومت،،پاکستان بھارت کرکٹ سیریز کی امیدیں
ممبئی ( سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان کے عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی فتح اور عمران خان کی متوقع آئندہ حکومت کو ابھی سے بھارتی کرکٹ حلقے مثبت انداز سے دیکھ رہے ہیں۔ بالی ووڈ میں بھی عمران کی فتح کے چرچے جاری ہیں۔ معروف بھارتی روزنامے ’’ٹائمز آف انڈیا‘‘ کے مطابق سابق کرکٹ کپتان کو اسٹیبلشمنٹ کی ...
مزید پڑھیں »