روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 6 اگست, 2018

جشن آزادی انٹر سکولز ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل پبلک سکول نے جیت لیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہاکی کا بہت ٹیلنٹ ہے اور سپورٹس بورڈ پنجاب اس ٹیلنٹ کو سامنے لانے کیلئے بھرپور اقدامات کررہا ہے، جشن آزادی کے موقع پر کھیلوں کے مقابلے منعقد کئے جارہے ہیں جن سے نئے کھلاڑی ابھر کر سامنے آرہے ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوںنے ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد جشن آزادی فٹ بال ٹورنامنٹ ، ینگسٹرز کلب نے یوتھ پاور کلب کو ہرا دیا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ): اسلام آباد جشن آزادی فٹ بال ٹورنامنٹ کے افتتاحی روز ینگسٹرز کلب نے یوتھ پاور کلب کو5-3 پنلٹی ککس سے ہرا دیا، ٹورنامنٹ کا افتتاح اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر محمد سلیم چوہدری کریں گے، اس موقع پر اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری، ...

مزید پڑھیں »

اس ننھے بیٹسمین کی صلاحیتیں آپ کو دنگ کردینگی،،ویڈیو دیکھیں

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیٹ خصوصاً سوشل میڈیا نے دنیا کو سمیٹ کر رکھ دیا ہے اور ہم دنیا کے کسی بھی کونے میں بیٹھ کر پوری دنیا کا احوال اور وہاں جاری معاملات کے بارے میں جان سکتے ہیں۔روزانہ کی بنیاد پر لاکھوں کی تعداد میں ویڈیوز اور پوسٹ سوشل میڈیا پر شیئر کی جاتی ہیں اور ہمیں دنیا بھر ...

مزید پڑھیں »

جیمز اینڈرسن کو گالف کھیلنا مہنگا پڑ گیا،،ویڈیو دیکھیں

A) @jimmy9 is perfectly fine.B) 😂😂😂😂😂😂😂😂😂 pic.twitter.com/oaf0Px3Wab — Stuart Broad (@StuartBroad8) August 5, 2018 لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کو پہلے ٹیسٹ میچ میں چوتھے ہی دن شکست دینے کے بعد انگلش کرکٹرز ان دنوں سیرو تفریح سے لطف اندوز ہو رہے ہیں اور اسی دوران انگلش فاسٹ باؤلر جیمز اینڈرسن بڑی انجری سے بال بال بچ گئے۔انگلینڈ نے ہفتے کو ختم ...

مزید پڑھیں »

سِلی کون ویلی ٹینس کا ٹائٹل میہائلا نے جیت لیا

کیلی فورنیا: (سپورٹس لنک رپورٹ) امریکا میں سِلی کون ویلی ٹینس کا ٹائٹل رومانیا کی میہائلا نے جیت لیا، انہوں نے فیصلہ کن معرکے میں یونان کی ماریہ کو ہرایا۔سِلی کون ویلی ٹینس کے فائنل معرکے میں رومانیہ کی میہائلا اور یونان کی ماریہ آمنے سامنے ہوئیں۔ رومانیہ کی پلیئر نے زبردست پرفارمنس دکھاتے ہوئے پہلا سیٹ چھ ایک سے ...

مزید پڑھیں »

ویمنز ہاکی ورلڈ کپ،ہالینڈ 8ویں بار چیمپئن

لندن:‌ (سپورٹس لنک رپورٹ) ویمنز ہاکی ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں ہالینڈ نے آئرلینڈ کو ہرا دیا، سپین نے آسٹریلیا کو 3-1 سے ہرا کر تیسرا نمبر حاصل کر لیا۔ ویمنز ہاکی ورلڈکپ کے فائنل میچ میں ہالینڈ نے آئرلینڈ کو 0-6 سے شکست دے کر 8ویں بار ورلڈچیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا جبکہ سپین نے آسٹریلیا کو 3-1 ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹرز کیلئے نئے سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا گیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کے لیے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق تجربہ کار آل راؤنڈر محمد حفیظ کی اے سے بی کیٹیگری میں تنزلی ہو گئی ہے۔پی سی بی نے قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد اور سینئر کھلاڑیوں کی مشاورت نے کھلاڑیوں کے لیے نیا سینٹرل کنٹریکٹ تیار کیا۔پاکستان کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

بھارت کیخلاف دوسرا ٹیسٹ،انگلش ٹیم میں دو تبدیلیاں

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کرکٹ سلیکٹر نے بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں کامیابی کے بعد 9 اگست سے لارڈز میں شروع ہونے والے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے لئے ٹیم میں 2 بڑی تبدیلیاں کی ہیں۔ آئوٹ آف فارم ڈیوڈ میلان کو ڈراپ کیا گیا ہے، وہ اس سیزن کے 3 ٹیسٹ میچوں کی کسی اننگز میں 30 اسکور تک بھی ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش نے دوسرے ٹی ٹونٹی میں کالی آندھی کو روک لیا

لوڈرہل، کیلی فورنیا (سپورٹس لنک رپورٹ) بنگلہ دیشی اوپننگ بیٹسمین تمیم اقبال اور آل رائونڈر شکیب الحسن ویسٹ انڈیز پر بھاری پڑ گئے۔ ان فارم بیٹسمین تمیم اقبال کی عمدہ کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے، انہوں نے ایک اور فتح گر اننگز کھیل کر بنگلہ دیش کو ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں کامیابی دلادی۔ کپتان شکیب ...

مزید پڑھیں »

عمران خان کی تقریب حلف برداری،گواسکر شرکت پر تذبذب کا شکار،ویڈیو دیکھیں

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق بھارتی کرکٹر سنیل گواسکر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی بطور وزیر اعظم تقریب حلف برداری میں شرکت پر تذبذب کا شکار ہیں۔تحریک انصاف نے عام انتخابات میں اکثریت حاصل کی ہے جس کے بعد پارٹی چیئرمین عمران خان متوقع وزیر اعظم ہوں گے۔تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کے مطابق عمران خان کی ...

مزید پڑھیں »