روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 7 اگست, 2018

پی بی سی سی نے 17بلائنڈ کرکٹرز کو سنٹرل کنٹریکٹ دیدیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل ( پی بی سی سی) نے 6 ماہ کیلئے 17 کھلاڑیوں کو سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا۔ سنٹرل کنـٹریکٹ میں اے کیٹیگری میں تین، بی کیٹیگری میں تین جبکہ سی کیٹیگری میں 11 کھلاڑیوں کو رکھا گیا ہے۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ کے مطابق قومی کھلاڑیوں کے ...

مزید پڑھیں »

ریجنل انڈر19کرکٹ ٹورنامنٹ،راولپنڈی کے 4 میچ بارش کی نذر

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قومی ریجن انڈر19-کرکٹ ٹورنامنٹ کے گروپ اے میں جڑواں شہروں میں کھیلے جانے والے چاروں میچ بارش کی نذر ہوگئے۔ راولپنڈی اسلام آباد میں شدید بارش کے باعث قومی ریجن انڈر19-کرکٹ ٹورنامنٹ کے لاہور وائٹس بمقابلہ راولپنڈی، کراچی وائٹس بمقابلہ آزاد جموں و کشمیر،کوئٹہ ریجن بمقابلہ ڈیرہ مراد جمالی اور ...

مزید پڑھیں »

ایشین مینز والی چیمپئن شپ،پاکستان کی تیسری پوزیشن

ینگون (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی کلب واپڈا نے ایشین مینز کلب والی بال چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔ پیر کو تیسری پوزیشن کیلئے کھیلے گئے میچ میں واپڈا اور ویتنام کلب سانیسٹ کے درمیان زبردست مقابلہ دیکھنے کو آیا تاہم واپڈا نے اعصاب کی جنگ میں ویتنام کلب کو 2 – 3 سے ہرا دیا۔ ویتنام کلب نے ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی نے ڈومیسٹک پلیئرز کی میچ فیس اور انعامی رقم میں اضافہ کردیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن میں کھلاڑیوں کی میچ فیسوں اور ٹورنامنٹ کی انعامی رقوم میں کئی گنا اضافہ کر دیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پہلی بار سیزن کے آغاز سے قبل ہی پورے سیزن کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔قائداعظم ٹرافی کی انعامی رقم میں 10 لاکھ روپے کا اضافہ کیا گیا ہے ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی وفد کی عمران خان سے ملاقات، سیٹھی پر عدم اعتماد کا اظہار

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے ناراض آفیشلز نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کر کے بورڈ میں پھیلی بدعنوانیوں اور کرپشن کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔پی سی بی کے ناراض آفیشلز کے ایک وفد نے گزشتہ روز تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی اور ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی نے ٹی ٹین کرکٹ لیگ کی منظوری دیدی

شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے کھیل کے نئے فارمیٹ ٹی10لیگ کے دوسرے ایڈیشن کی باضابطہ طور پر منظوری دے دی ہے۔ٹی20 فارمیٹ کی شاندار کامیابی کے بعد گزشتہ سال پہلی مرتبہ ٹی10 فارمیٹ متعارف کرایا گیا جس کا ملا جلا ردعمل سامنے آیا تھا تاہم گزشتہ ایڈیشن کی آئی سی سی نے منظوری نہیں دی تھی۔تاہم ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد جشن آزادی فٹ بال ٹورنامنٹ، ایلیٹ کلب نے کارواں کلب کو ہرا دیا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ): اسلام آباد جشن آزادی فٹ بال ٹورنامنٹ کے دوسرے روز ایلیٹ کلب نے کارواں کلب کو 4-2 پنلٹی ککس سے ہرا دیا، اس موقع پر اسلام آباداولمپک ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری محمد رمضان قصوری مہمان خصوصی تھے اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے نائب صدر محمد زمان، جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ویٹرن فٹبال الیون نے ٹیکنیکل پلان کو حتمی شکل دے دی

لاہور۔(سپورٹس لنک رپورٹ) فٹ بال کو گراس روٹ لیول پر جدید سائنسی خطوط پر استوار کرنے، فٹ بال کے قدتی کلسٹرز کو قومی دھارے میں لانے اور کھلاڑیوں کی صلاحیتوں میں مزید نکھار لانے کے لیے پاکستان انیشنل ویٹرن الیون نے ٹیکنیکل پلان کو حتمی شکل دے دی ہے۔ فیصل آباد، ملتان،، کراچی،، پشاوراور لاہور ویٹرن الیون ٹیموں نے پاکستان ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹونٹی کرکٹ کی عالمی درجہ بندی،پاکستان بدستور نمبر ون

دبئی ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ٹی ٹونٹی ٹیم رینکنگ میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں، ویسٹ انڈیز ساتویں اور بنگلہ دیش دسویں نمبر پر برقرار ہیں۔پیر کو آئی سی سی نے ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹی ٹونٹی میچ کے بعد ...

مزید پڑھیں »

فاسٹ بائولر جسپریت بمرا فٹنس مسائل کا شکار

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی ٹیم کے فاسٹ بائولر جسپریت بمرا کی فٹنس مسائل کے باعث انگلینڈ کے خلاف شیڈول دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں شرکت بھی غیریقینی صورتحال کا شکار ہے۔ بھارت اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 9 اگست سے شروع ہو گا اور میزبان انگلش ٹیم کو پانچ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، ...

مزید پڑھیں »