روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 7 اگست, 2018

ساف انڈر 15 ویمنز فٹبال چیمپئن شپ،پاکستانی ٹیم بھوٹان روانہ

لاہور۔(سپورٹس لنک رپورٹ) ساف انڈر 15 ویمنز فٹ بال چیمپئن شپ کیلئے قومی خواتین فٹ بال ٹیم بھوٹان روانہ ہو گئی، 9 اگست سے 19ا گست تک تھمفو میں شیڈول ایونٹ کیلئے منتخب قومی سکواڈ میں عدن آفتاب، عالیہ صادق، نور قیصر، انوشے عثمان، فاطمہ سحر، رمشا نیازی، سماویہ یاسر، نادیہ کریم، سیدہ ام زنیرہ شاہ، فیامہ قیوم، علیزہ، شمائلہ ...

مزید پڑھیں »

ناصر جمشید اسپاٹ فکسنگ کیس میں دلائل مکمل،فیصلہ محفوظ

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن ٹریبونل نے ٹیسٹ اوپنر ناصر جمشید کیس میں اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ امکان ہے کہ فیصلہ دو ہفتے میں سنایا جائے گا۔ پی سی بی کے قانونی مشیر تفضل رضوی کا کہنا ہے کہ فریقین نے پیر کو سماعت میں اپنے دلائل مکمل کر لئے۔ پی سی بی ...

مزید پڑھیں »

ایشین جونیئر سکواش چیمپئن شپ،پاکستان کی 6رکنی ٹیم کا اعلان

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اسکواش فیڈریشن نے ایشین جونیئر انفرادی اسکواش چیمپئن شپ کے لئے 6رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ کھلاڑیوں میں عباس زیب، فرحان ہاشمی، حارث قاسم، اسداللہ، حمزہ خان اور اشب عرفان شامل ہیں، عباس زیب اور فرحان ہاشمی انڈر 19، حارث قاسم اور اسد اللہ انڈر 17 جبکہ حمزہ خان اور اشب عرفان انڈر 15 ...

مزید پڑھیں »

لاہور قلندرز پلیئرز ڈیولپمنٹ پروگرام، گلگت سے 18کھلاڑی منتخب

گلگت(سپورٹس لنک رپورٹ) لاہور قلندرز پلیئرز ڈیولپمنٹ پروگرام میں پیر کو ٹرائلز کے لئے 18کھلاڑیوں کا انتخاب مکمل ہوگیا۔ انضمام الحق کا کہنا ہے کہ ان ٹرائلز میں پورا شہر شامل ہے۔ یہاں فاسٹ بولر اچھے دکھائی دیتے ہیں۔ نوجوان پاکستان کرکٹ میں کردار ادا کرسکتے ہیں۔ گلگت اسپورٹس گراونڈ میں ہونے والے ٹرائلز کی نگرانی ماضی کے عظیم کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کو 14سال بعد انٹرنیشنل ہاکی ایونٹ کی میزبانی مل گئی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن پاکستان پر مہربان ہوگئی، 14سال کے طویل عرصے کے بعد انٹرنیشنل ایونٹ ’’ہاکی اوپن سیریز‘‘ کی میزبانی سونپ دی۔ ایف آئی ایچ نے ٹورنامنٹ پنڈی سے لاہور منتقل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ایچ ایف کے ڈائریکٹر ڈومیسٹک اینڈ ڈویلپمنٹ نوید عالم کا کہنا ہے کہ ایشین ہاکی فیڈریشن کی معاونت سے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کیخلاف سیریز،نیوزی لینڈ کی تینوں فارمیٹ ٹیموں کا اعلان

ویلنگٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی20 سیریز کے لئے الگ الگ ٹیموں کا اعلان کردیا ہے۔ فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کھیلیں گے جبکہ ٹی 20 سیریز سے باہر ہونگے۔ کین ولیمسن تینوں فارمیٹ میں قیادت کے فرائض سر انجام دیں گے۔ ٹیسٹ ٹیم میں ٹوڈ ایسٹل ...

مزید پڑھیں »

نیا سنٹرل کنٹریکٹ،محمد حفیظ بورڈ سے ناخوش

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹیسٹ کرکٹر محمد حفیظ پاکستان کرکٹ بورڈ کے رویے سے ناخوش ہیں، ذرائع کے مطابق ٹیسٹ کرکٹر محمد حفیظ کےسینٹرل کنٹریکٹ میں پی سی بی کی جانب سے انہیں ’بی‘ کیٹیگری دی گئی ہے جس پر وہ شدید تحفظات کا شکار ہیں۔محمد حفیظ کے ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ اس صورت حال سے محمد حفیظ بہت ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!