روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 10 اگست, 2018

مظفر آباد میں لاہور قلندرز ٹرائلز کا پہلا مرحلہ مکمل

مظفر آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) مظفر آباد میں لاہور قلندرز پلیئرز ڈیولپمنٹ پوگرام کےتحت ٹرائلز کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا۔ ہیڈ کوچ عاقب جاوید کے ساتھ انضمام الحق اور یاسر شاہ نے بھی ٹرائلز کی نگرانی کی۔قلندرز کے سی ای او رانا عاطف کا کہنا ہے کہ مظفر آباد میں دو روز کی بارش کے باوجود بھی کافی اچھا رسپانس رہا ...

مزید پڑھیں »

قومی رینکنگ سنوکر،سلطان، علی حیدر اور ذوالفقار قادر کا سفر ختم

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی رینکنگ اسنوکر چیمپئن شپ میں آج سے ناک آئوٹ مرحلہ شروع ہورہا ہے۔جمعرات کو ٹورنامنٹ میں پانچ، چھ سات اور آٹھویں سیڈ کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔نمبر چھ سیڈ سلطان محمد نمبر سات سیڈ علی حیدراور نمبر آٹھ سیڈ ذوالفقار عبدالقادر اپنے میچ ہار کر پری کوارٹر فائنل کے لئے کوالی فائی نہیں کرسکے۔ نیشنل بینک ...

مزید پڑھیں »

سلمان بٹ کا کرکٹ کیریئر ختم ہوتا دکھائی دینے لگا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ ٹیسٹ اوپنر سلمان بٹ کا کیریئر اب ختم ہوتا ہوا دکھائی دے رہا ہے کیوں کہ سلیکٹرز انہیں پاکستان ٹیم تو دور کی بات ہے، پاکستان اے ٹیم میں شامل کرنے کے حق میں نہیں ہیں۔ ہیڈ کوچ مکی آرتھر بھی نوجوان کرکٹرز کو گروم کرنے کے حق میں ہیں۔ پاکستان ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ کیس،شاہ زیب حسن کی سزا بڑھ گئی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوسرے ایڈیشن میں اسپاٹ فکسنگ الزامات کے بعد معطل ہونے والے کرکٹرشاہ زیب حسن کی اپیل کے معاملے پر آزاد ایڈجیوڈیکٹر نے فیصلہ سنادیا، جس کے تحت ان پر پابندی کی سزا ایک سال سے بڑھا کر 4 سال کر دی گئی جبکہ 10 لاکھ روپے جرمانہ برقرار رکھا گیا ہے۔واضح رہے ...

مزید پڑھیں »