ایشین گیمز، ہاکی پریکٹس میچ میں پاکستان کی جیت

جکارتہ (سپورٹس لنک رپورٹ)جکارتہ ایشین گیمز کی تیاریوں کے سلسلے میں دوسرےہاکی پریکٹس میچ میں پاکستان نے عمان کو دو کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے دی ۔پاکستان کی جانب سے شفقت رسول نے دو عرفان اور عتیق نے ایک ایک گول کیا۔

تعارف: newseditor