اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے نوجوان اوپننگ بلے باز فخر زمان پاکستان کو ورلڈ کپ 2019 کے لیے فیورٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم آئندہ سال ہونے والے عالمی کپ کے لیے مکمل طور پر تیار اور بہترین کھلاڑیوں سے لیس ہے۔اسکائی اسپورٹس کو دیے گئے ایک انٹرویو میں فخر زمان نے کہا کہ میں محسوس ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 26 اگست, 2018
اتحاد کی طاقت
جکارتہ (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین گیمز 2018 میں متحدہ کوریا کے دستے نے کشتی رانی کے مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے تاریخ رقم کرتے ہوئے مشترکہ طور پر پہلا سونے کا تمغہ جیت لیا۔اس مشترکہ ٹیم نے کشتی رانی کے 500 میٹر ڈریگن بوٹ کی ویمنز ریس میں کامیابی حاصل کر کے ایونٹ میں مشترکہ ٹیم کو پہلا سونے کا ...
مزید پڑھیں »رومن رینز کے مداحوں کیلئے بڑی خبر
نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ)گزشتہ ہفتے رومن رینز نے 2 سال بعد پہلی بار ڈبلیو ڈبلیو ای یونیورسل چیمپئن شپ جیت لی تھی اور پھر اپنے گروپ شیلڈ کے ساتھ اکھٹے ہوئے اور اب انہوں نے جان سینا کو بھی اس اعزاز سے محروم کردیا جو برسوں سے ان کے نام تھا۔جان سینا نے 15 برسوں میں پہلی بار سمر سلیم ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے مشہور کرکٹ ایڈمنسٹریٹرعارف عباسی کیلئے ایک اور اعزاز
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)گذشتہ کئی برسوں سے پاکستان اور بھارت کے درمیان دو طرفہ کرکٹ روابط منقطع ہیں۔ ایسے میں بھارت کی ایک مشہور تنظیم نے نیروبی میں کرکٹ ٹورنامنٹ کرانے کے لیے پاکستان کے مشہور کرکٹ ایڈمنسٹریٹر عارف عباسی کی خدمات حاصل کی ہیں۔ڈبل وکٹ ٹورنامنٹ سے کینیا میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کی جانب پیش قدمی ہوگی۔ اس ...
مزید پڑھیں »محمد عرفان ٹی ٹونٹی کا ریکارڈ بنا کر شادماں
بارباڈوس(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے طویل قدوقامت رکھنے والے فاسٹ بولر محمد عرفان کا کہنا ہے کہ ٹی 20 کرکٹ میں زبردست بولنگ کے ذریعے عالمی ریکارڈ قائم کرنا میرے لیے واقعی بہت اعزازکی بات ہے ۔سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے پیغام میں انہوں نے کریبئن پریمئر لیگ اور اپنی ٹیم باربیڈوس ٹرائیڈینٹس کا شکریہ ادا ...
مزید پڑھیں »سالہا سال سے فیڈریشنوں پر قابض عہدیداروں کیلئے خطرے کی گھنٹی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)وزیر اعظم عمران خان آئندہ دو ہفتوں کے دوران وزارت بین الصوبائی رابطہ کے اعلی حکام سے بریفنگ لیں گے،جس میں بین الصوبائی معاملات کے علاوہ پاکستان میں کھیلوں کے معاملات کے حوالے سے خصوصی سیشن ہوگا،جس میں وزارت کے حکام وزیر اعظم عمران خان کو ملک میں کھیلوں کے معاملات سے آگاہ کرنے کے ساتھ ساتھ ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز: ہاکی میچ میں پاکستان نے ملائیشیا 1-4 سے شکست دیدی
ایشین گیمز 2018 کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان نے ملائیشیا کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے دی۔انڈونیشیا کے شہر جکارتا میں جاری ایونٹ میں پاکستان کی یہ مسلسل چوتھی کامیابی ہے۔پاکستان کی جانب سے اعجاز احمد نے دو گول اسکور کیے جبکہ محمد عرفان اور مبشر علی نے ایک، ایک گول اسکور کیا۔پاکستان گروپ کا آخری ...
مزید پڑھیں »ایشین ٹیم ایونٹ اور سکس ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ قومی ٹیم کا اعلان
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ٹاپ پاکستانی اسنوکر اسٹار محمد آصف، بابر مسیح، محمد ماجد علی اور محمد بلال آئندہ ماہ قطر میں ہونے والے ایشین ٹیم ایونٹ اور سکس ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں اپنے ملک کی نمائندگی کریں گے۔ دونوں ایونٹس19 سے 25 ستمبر تک کھیلے جائیں گے۔ پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے مطابق قطر میں ستمبر میں ...
مزید پڑھیں »فیصل آباد میں لاہور قلندرز کے ٹرائلز مکمل،17رکنی ٹیم منتخب
فیصل آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پی ایس ایل فرنچائز لاہور قلنددزنے فیصل آباد میں پلیئر ڈولپمنٹ پروگرام کے دو روزہ ٹرائلز کے بعد سترہ رکنی ٹیم منتخب کرلی ۔ہفتے کوفیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں دو روز جاری رہنے والے ٹرائلز میں قلندرز بننے کے ہزاروں خواہشمند کرکٹرز نے شرکت کی ۔ لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا نے کہا ...
مزید پڑھیں »لباس پر اعتراض
پیرس (سپورٹس لنک رپورٹ)فرنچ اوپن کی انتظامیہ نے امریکی ٹینس اسٹار سیرینا ولیمز کے لباس پر اعتراض کرتے ہوئے انہیں اسکن ٹائٹ کیٹ سوٹ پہننے سے روک دیا۔فرنچ اوپن کے میچز میں سیرینا ولیمز نے کالے رنگ کا اسکن ٹائٹ کیٹ سوٹ پہنا تھا جس کا نوٹس لیتے ہوئے فرینچ ٹینس فیڈریشن کے صدر برنارڈ گوشیلی نے بیان جاری کیا ...
مزید پڑھیں »