بنگلہ دیش کو ٹیم کیلئے بیٹنگ کوچ کی تلاش

ڈھاکا (سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ میچوں کے لئے بیٹنگ کوچ کی تلاش تیز کردی ہے،بورڈ طویل فارمیٹ کی کرکٹ کے لئے الگ سے بیٹنگ کوچ رکھنے کا متمنی ہے،جس کے لئے تیاریاں تیز کردی گئی ہیں۔ جنوبی افریقا کے نیل میکنزی اس وقت بیٹنگ کوچ ہیں، تاہم انہوں نے محدود اوورز کی کرکٹ کے لئے خدمات سرانجام دینے کا معاہدہ کرتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹ کی کوچنگ سے معذرت کی ہے۔

تعارف: newseditor