روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 28 اگست, 2018

آسٹریلوی کھلاڑیوں کے خلاف اسپاٹ فکسنگ کے مزید الزامات سامنے آگئے

سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا کے سابق اور موجودہ کھلاڑیوں کے خلاف اسپاٹ فکسنگ کے تازہ ترین الزامات سامنے آئے ہیں۔قطر کے معروف نشریاتی ادارے الجزیرہ ٹی وی کی کرکٹ کرپشن پر ڈاکو مینٹری کا دوسرا حصہ جاری کردیا گیا جس میں ایک بھارتی فکسنگ آرگنائزر انیل منور اور مبینہ بکی کے درمیان اسپاٹ فکسنگ کے انتظامات سے متعلق گفتگو کی جارہی ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی نے نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا سے سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا

لاہور:(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا سے سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔شیڈول کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 2 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز ہوں گی جبکہ نیوزی لینڈ اور پاکستان کی ٹیموں کے مابین 3 ٹیسٹ، 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز،7ویں پوزیشن کے والی بال میچ میں پاکستان نے بھارت کو ہرا دیا

جکارتہ (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین گیمز2018مینز والی بال کے راونڈ آف 12کے بارہویں سے ساتویں پوزیشن کے لئے ہونے والے اہم میچ میں پاکستان والی بال ٹیم نے روایتی حریف بھارت کی ٹیم کو ایک زبردست مقابلے کے بعد 3-1سے شکست دے کر کامیابی اپنے نام کر لی، میچ کے پہلے سیٹ میں بھارت نے پاکستان کو 25-21کے سکور سے شکست ...

مزید پڑھیں »

حج میری زندگی کا یادگار ترین لمحہ تھا :ابتہاج محمد

نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ ) امریکی تلوار باز خاتون کھلاڑی ابتہاج محمد نے کہا ہے کہ حج کرنا میری زندگی کا یادگار لمحہ تھا۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران اس امر کا اظہار کیا کہ حج کیلئے سفر پر روانہ ہونے کے وقت ان کے دل کا کونہ کونہ روحانیت سے بھرا ہوا تھا۔کھیلوں میں نقاب پہن کر حصہ ...

مزید پڑھیں »

سرینا ولیمز نے یو ایس اوپن کا افتتاحی میچ جیت لیا

نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ) امریکا کی سابق عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز نے یو ایس اوپن کا فاتحانہ آغاز کر دیا، انہوں نے پولینڈ کی ماگڈا کو ہرا کر دوسرے مرحلے کا ٹکٹ کٹوا لیا۔یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے افتتاحی راؤنڈ میں سرینا ولیمز کا مقابلہ پولینڈ کی ماگڈا لینے کیساتھ ہوا، امریکی سٹار نے دلچسپ مقابلے کے بعد ...

مزید پڑھیں »

ثقلین مشتاق ویرات کوہلی کی بیٹنگ کے معترف

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے سابق اسپن بولر اور انگلش ٹیم کے اسپن کنسلٹنٹ ثقلین مشتاق نے بھارتی بیٹسمین ویرات کوہلی کی بیٹنگ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ کوہلی موجودہ دور کے واحد کرکٹر ہیں جو لیجنڈبیٹسمین سچن ٹنڈولکر کے معیار تک پہنچنے کے قریب ہیں۔بھارتی اخبار کے مطابق ثقلین مشتاق کا کہنا تھا کہ بحیثیت بیٹسمین ٹنڈولکر ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز،چین کے سوبینگ ٹیان نے 100میٹر دوڑ جیت کر تیز ترین انسان بن گئے

جکارتہ: (سپورٹس لنک رپورٹ) ایشین گیمز میں چین کے سوبِینگ ٹیان 100 میٹر ریس جیت کر ایشیا کے تیز ترین انسان بن گئے، ویمن اسکواش کا گولڈ میڈل ملائیشیا کی نکول ڈیوڈ نے جیت لیا۔گولڈ میڈلز پر قبضے کی جنگ، ایشین گیمز کی 100 میٹر ریس چین کے سوبِینگ ٹیان کے نام رہی، 9.91 سیکنڈ میں 100 میٹر ریس جیت ...

مزید پڑھیں »

دنیا کے بلند ترین صحرا پر کار ریلی کی تیاریاں مکمل

گلگت: (سپورٹس لنک رپورٹ) گلگت بلتستان میں دنیا کے بلند ترین سرد صحرا پر سرفرنگا کار ریلی کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ ملکی و غیر ملکی ڈرائیوروں نے جیت پر نظریں جما لیں۔دنیا کے بلند ترین سرد صحرا پر اب گاڑیاں دوڑیں گی، گلگت بلتستان میں 3 روزہ سرفرنگا کار ریلی کا 31 اگست سے آغاز ہوگا۔ ایونٹ میں شامل ...

مزید پڑھیں »

سکواش کے دو بین الاقوامی ٹورنامنٹس آئندہ ماہ ہونگے

اسلام آباد ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سکوائش فیڈریشن نے چیف آف دی ایئر سٹاف انٹرنیشنل مینز اور پاکستان انٹرنیشنل ویمن سکواش ٹورنامنٹ کیلئے انتظامات مکمل کر لئے۔ ایونٹس میں شرکت کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ 7 ستمبر سے شروع ہوگا۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے گیم ڈویلپمنٹ آفیسر فلائٹ لیفٹیننٹ عامر اقبال کے مطابق دونوں ایونٹس 10 ...

مزید پڑھیں »

پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام امپائرز تربیتی کیمپ 3ستمبر سے شروع ہوگا

اسلام آباد ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل (پی بی سی سی ) آئندہ ماہ امپائرز کے تربیتی کیمپ کا انعقاد کرے گی جس میں ملک بھر سے 16 امپائرز کو مدعو کیا گیا ہے۔پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ کے مطابق پی بی سی سی 3 سے 7 ستمبر تک لاہور میں امپائرز کا ...

مزید پڑھیں »