اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی تاریخ کے ایک ناقابل فراموش دن پوری دنیا سے 150سے زائد اتھلیٹس نے نلتر (گلگت)کی خوبصورت وادی میں منعقدہ میراتھن میں حصہ لیا۔ پاک فضائیہ نے بین الاقوامی میراتھن ٹریول کمپنی، زیڈ ایڈوانچر اور سیرینا ہوٹلز کے باہمی اشتراک سے یہ مقابلے منعقد کروائے۔۔ سطح سمندر سے11300فٹ کی انتہائی اونچائی پراپنی نوعیت کی یہ منفردمیراتھن ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2018
ایشیا کپ کرکٹ،پاکستان بھارت میچ کے ٹکٹ چند گھنٹوں میں فروخت
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشیا کرکٹ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے بڑے مقابلے کی ٹکٹیں چند ہی گھنٹوں میں فروخت ہو گئیں۔ایشیا کرکٹ کپ کا میلہ 15 ستمبر سے متحدہ عرب امارات کے میدانوں میں سجے گا جس میں پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش، سری لنکا اور افغانستان کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ٹورنامنٹ کے فائنل سے پہلے پاکستان ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ہاکی،ملائیشیا نے بھارت کے ارمانوں پر اوس ڈال دی
جکارتہ(سپورٹس لنک رپورٹ) انڈونیشیا میں جاری ایشین گیمز میں ہاکی کے پہلے سیمی فائنل میں ملائشیا نے ناقابل شکست بھارت کو 7-6 سے ہرا دیا۔ہاکی کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت اور ملائیشیا کی ٹیموں کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہوا اور اس کا فیصلہ پنلٹی شوٹس پر ہوا۔بھارتی ہاکی ٹیم ایونٹ میں اب تک ناقابل شکست تھی اور اس ...
مزید پڑھیں »اینڈی مرے کو شکست، یو ایس اوپن سے باہر ہوگئے
نیویار(سپورٹس لنک رپورٹ)نیویارک میں کھیلے جانے والے یوایس اوپن میں فرنینڈو ورڈیسکو نے اینڈی مرے کو سات پانچ ، دو چھ، چھ چار اور چھ چار سے ہرا کر ان کا گرینڈ سلیم کا سفر ختم کر دیا۔14 ماہ بعد گرینڈ سلیم کھیلنے والے اینڈی مرے اور فرنینڈو ورڈیسکو کے درمیان مقابلہ 3 گھنٹے 23 منٹ جاری رہا۔
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ افسران کے ٹیلی فون ٹیپ ہونے کا انکشاف
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے افسران کے ٹیلی فون ٹیپ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ پی سی بی کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ ملک کے حساس اداروں کے سوا کسی کو ٹیلی فون ٹیپ کرنے کا اختیار نہیں ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بورڈ نے حالیہ مہینوں میں مخبروں کی تلاش کی کوشش ضرور کی ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز،پاکستان نے ہینڈ بال میچ میں ملائیشیا کو شکست دیدی
جکارتہ (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین گیمز2018کے مینزہینڈ بال ایونٹ میں آج پاکستان اور ملائیشیاء کی ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ملائیشیاء کی ٹیم کو47-24کے سکور سے شکست دے کر کامیابی اپنے نام کر لی ہے۔ پاکستان مینزہیند بال میں مجموعی طور پر چھ میچز کھیل کر صرف دو میچ جیتنے میں کامیاب ہو سکا ہے۔آج کا میچ ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز،پاکستانی اتھلیٹس کی مایوس کن کارکردگی
جکارتہ(سپورٹس لنک رپورٹ) ایشین گیمز ایتھلیٹکس میں پاکستانی ایتھلیٹس کی کارکردگی مایوس کن رہی۔ مینز 200 میٹر (ہیٹ 1) میں پاکستان کے عذیر رحمان (21.70) کے ساتھ5ویں جبکہ مینز 200 میٹر (ہیٹ4) میں محمد شہباز (21.91) کے ساتھ چھٹیپوزیشن پر رہے۔ کوراش میں مینز 66 کے جی میں فلپائن نے پاکستان کے محمد شہروز رضی کیخلاف 10-0 سے جبکہ نیپال ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز میں طلائی تمغہ جیتنے والی ریسلر کی ایئرپورٹ پرمنگنی
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ) ایشین گیمز میں بھارت کیلئے کشتی میں گولڈ میڈل جیتنے والی ونیش پھوگٹ نے وطن لوٹتے ہی منگنی کرلی۔ اس کیلیے انہوں نے ایئرپورٹ کا انتخاب کیا۔ ونیش نے اپنے طویل عرصے سے دوست اور ساتھی ریسلر سومویر راتھی کو ہی جیون ساتھی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ منگنی میں دونوں کے اہل خانہ نے ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیشی کرکٹر مصدق کی اہلیہ کے شرمناک الزامات
ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیشی کرکٹر مصدق حسین کی اہلیہ نے ان پر الزام عائد کیا ہے کہ ان کے شوہر جہیز نہ لانے پر انہیں تشدد کا نشانہ بناتے رہے ہیں اور انہیں گھر سے بھی نکال دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 22 سالہ بنگلہ دیشی کرکٹر مصدق حسین کی 6 برس قبل ان کی کزن اوشا سے ...
مزید پڑھیں »یو ایس اوپن :وزنائیکی دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئیں
نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ) یو ایس اوپن ٹینس میں ڈنمارک کی کیرولین وزنائیکی دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئیں، سربیا کے ٹینس سٹار نواک ڈجکووچ نے بھی اپنا میچ جیت لیا۔عالمی ٹینس سٹارز امریکہ میں ان ایکشن ہوگئے، یو ایس اوپن میں ڈنمارک کی کیرولین وزنائیکی نے فتح سے ایونٹ کا آغاز کیا اور آسٹریلیا کی سمانتھا سٹوسر کو ہرا دیا۔ ...
مزید پڑھیں »