لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر کرکٹ ہارون رشید کا تبادلہ کراچی کردیا گیا ہے اور امکان ہے کہ ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز کی خالی ہونے والی پوسٹ متوقع وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست ذاکر خان کو مل جائے۔ذاکر خان دو سال سے او ایس ڈی ہیں اور گذشتہ چند دنوں سے عمران خان اور کھلاڑیوں کی ملاقات کرانے ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2018
پاکستان فٹبال ٹیم کے سابق کپتان مشکل میں پھنس گئے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان فٹبال فیڈریشن کی جانب سے ٹیم کے سابق کپتان کلیم اللہ کے خلاف کارروائی کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق قومی فٹبال ٹیم کے سابق کپتان کلیم اللہ نے بیرون ملک کلب فٹ بال کھیلنے کے لیے پی ایف ایف کو آگاہ نہیں کیا جس پر ان کے خلاف کارروائی کی جاسکتی ہے۔سیکرٹری پی ایف ایف ...
مزید پڑھیں »ٹیسٹ کرکٹ کی 142 سالہ تاریخ،،انگلینڈ 1000ٹیسٹ کھیلنے والا پہلا ملک بن گیا
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلستان نے یکم اگست سے برمنگھم کے گراؤنڈ ایجبیسٹن میں بھارت کے خلاف پانچ ٹیسٹ کی سیریز کے پہلے میچ کا آغاز کیا تو یہ اس کا ایک ہزارواں ٹیسٹ تھا ۔ٹیسٹ کرکٹ کی 142سالہ تاریخ میں انگلستان اس اہم سنگ میل کو پہنچنے ولا پہلا ملک ہے ۔کرکٹ کی تاریخ میں اولین ٹیسٹ میچ 1877میں انگلستان ...
مزید پڑھیں »یوم آزادی باسکٹ بال ٹورنامنٹ 13اگست سے شروع ہوگا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) یوم آزادی باسکٹ بال ٹورنامنٹ 13اگست سے شروع ہوگا۔ کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر غلام محمدخان نے یوم آزادی باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے پر وگرام کا اعلان کر دیا ہے ٹورنامنٹ کا آغاز 13 اگست کو 8:00 بجے شب آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر ہوگا جبکہ ٹورنامنٹ میں شرکت کی آخری تاریخ 10 اگست ...
مزید پڑھیں »ایشین مینز والی بال چیمپئن شپ،پاکستان واپڈا کی فتوحات کا سلسلہ جاری
ینگون (سپورٹس لنک رپورٹ) ایشین مینز کلب والی بال چیمپئن شپ میں پاکستانی کلب واپڈا نے ترکمانستان کلب بیناگر کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3-2 سیٹس سے ہرا کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کی۔میانمار میں جاری ایونٹ میں بدھ کو کھیلے گئے گروپ ڈی کے دوسرے میچ میں پاکستان واپڈا نے انتہائی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ترکمانستانی ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کا دوسرا ٹی ٹونٹی 4اگست کو ہوگا
بی سیٹری (سپورٹس لنک رپورٹ) بنگلہ دیشی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان اور سٹار آل رائونڈر شکیب الحسن نے کہا ہے کہ ناقص بیٹنگ کالی آندھی کے ہاتھوں پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں شکست کا سبب بنی، دوسرا میچ جیت کر سیریز میں جاندار کم بیک کریں گے۔ بنگلہ دیش کو ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں پہلے میچ میں 7 وکٹوں ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی جونیئر ٹیم منی فٹ بال ورلڈ کپ میں شرکت کریگی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کی جونیئر فٹ بال ٹیم لزبن پرتگال میں 23ستمبر سے شروع ہونے والے سکس اے سائیڈ منی فٹ بال ورلڈ کپ میں بھی حصہ لے گی، انٹرنیشنلSOCCAٰٖفیڈریشن ( ISF)کے سینئر نائب صدر شاہ زیب ٹرنک والا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان فٹ بال کی تاریخ میں پہلی بار ہماری ٹیم فٹ ...
مزید پڑھیں »جھنگ کی انڈر 15 فٹ بال ٹیم کے انتخاب کے لئے ٹرائل تین اگست کو ہوں گے
جھنگ(سپورٹس لنک رپورٹ) سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں ضلع جھنگ کی انڈر 15فٹ بال ٹیم کے انتخاب کے لئے تین اگست سہ پہر چار بجے شفقت شہید گرائونڈ(چرچی گرائونڈ) ٹرائیلز لئے جائیں گے۔سپورٹس آفیسر مہر الطاف حسین نے بتایا کہ کھلاڑیوںکی تاریخ پیدائش یکم جنوری2004سے 31دسمبر2005کے دوران ہونی چاہئے۔ٹرائیلز میں شرکت کے لئے کھلاڑی اپنے ب فارم ...
مزید پڑھیں »جو روٹ کے ٹیسٹ کرکٹ میں 6 ہزار رنز مکمل
برمنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلش ٹیم کے کپتان اور سٹار بلے باز جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں کیریئر کے 6 ہزار رنز مکمل کر لئے، وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے 14ویں انگلش کھلاڑی بن گئے ہیں، روٹ نے بدھ کو بھارت کے خلاف شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں یہ کارنامہ سر انجام دیا، ...
مزید پڑھیں »قومی انٹر ریجن انڈر19- کرکٹ ٹورنامنٹ کے افتتاحی روز آٹھ میچوں کا فیصلہ
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قومی انٹر ریجن انڈر19- کرکٹ ٹورنامنٹ کے افتتاحی روز آٹھ میچوں کا فیصلہ ہوگیا جس میں اسلام آباد،،کراچی وائٹس،،کوئٹہ،، فیصل آباد، سیالکوٹ، ایبٹ آباد، لاڑکانہ اور پشاور کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز جیت لئے، پنڈی سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میںاسلام آباد نے راولپنڈی کو چار وکٹوں سے ...
مزید پڑھیں »