بھارتی میڈیا نے اپنی ٹیم کو بزدل قرار دیدیا


سائوتھمپٹن(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی میڈیا نے اپنی ٹیم کو بزدل قرار دے دیامیڈیا رپورٹ مطابق دور جدید کی کرکٹ کے بہترین کم بیک کا خواب آسانی سے حاصل کیا جا سکتا تھا مگر شرمناک بیٹنگ کی وجہ سے دیار غیرمیں ایک اور شکست کا نظارہ کرنا پڑا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت نے بزدلانہ انداز میں ہتھیار ڈالے ،ْاس مقابلے میں کامیابی کیلئے ٹیم کو 245 رنز درکار اور وہ یہ حاصل کرکے سیریز برابر کرسکتی تھی مگر ہدف سے پیچھے رہ گئی۔

تعارف: newseditor