سائوتھمپٹن(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی میڈیا نے اپنی ٹیم کو بزدل قرار دے دیامیڈیا رپورٹ مطابق دور جدید کی کرکٹ کے بہترین کم بیک کا خواب آسانی سے حاصل کیا جا سکتا تھا مگر شرمناک بیٹنگ کی وجہ سے دیار غیرمیں ایک اور شکست کا نظارہ کرنا پڑا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت نے بزدلانہ انداز میں ہتھیار ڈالے ،ْاس مقابلے میں ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 5 ستمبر, 2018
اولمپک سالیڈیریٹی آرچری کوچنگ کورس نومبر میں شروع ہوگا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان آرچری فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے تعاون سے اولمپک سالیڈیریٹی آرچری کوچنگ کورس دو ماہ بعد لاہور میں شروع ہوگا۔پاکستان آرچری فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل وصال محمد خان نے بتایا کہ کوچنگ کورس میں ملک بھر سے 20 کوچز شرکت کریں گے جن میں 14 مرد اور 6 خواتین کوچز ...
مزید پڑھیں »چوتھے آل پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ کا جنوبی وزیرستان میں آغاز
وانا (سپورٹس لنک رپورٹ) جنوبی وزیرستان وانا سپورٹس کمپلیکس میں چوتھے آل پاکستان فٹ بال ٹورنمنٹ کا کمانڈنٹ ساوتھ وزیرستان اعجازاحمد نے باقائدہ افتتاح کیا،افتتاحی تقریب میں کمانڈنٹ ساوتھ اعجازآحمد، میجرعمراور سپورٹس منجرتاج وزیر اور پی ٹی آئی کے بانی عجب گل وزیر سمیت مختلف مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے لوگوں نے شرکت کی،افتتاحی تقریب کے دوران کمانڈنٹ ساوتھ اعجاز ...
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ہوم سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا
ممبئی ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا، کالی آندھی دورے کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف دو ٹیسٹ پانچ ایک روزہ اور تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں کی سیریز کھیلے گی، لکھنو اسٹیڈیم 6 نومبر کو شیڈول ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ سے قبل سری لنکن ٹیم فٹنس مسائل کا شکار
کولمبو ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکن کرکٹر دنیش چندیمل کی فٹنس مسائل کے باعث رواں ماہ شیڈول ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت مشکوک ہو گئی، اکیلا دانن جایا فیملی وجوہات کی بناء پر ابتدائی دو میچز میں ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے۔ ایشیا کپ 15 ستمبر سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہو گا جس میں سری ...
مزید پڑھیں »قومی ویمن بلائنڈ کرکٹرز کی تربیتی کا دوسرا مرحلہ 26ستمبر سے
اسلام آباد ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل (پی بی سی سی) کے زیر اہتمام آسٹریلین ہائی کمیشن کے تعاون سے قومی بلائنڈ خواتین کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ کا دوسرا مرحلہ 26 ستمبر سے شروع ہو گا جو یکم اکتوبر تک جاری رہے گا۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے حکام نے ’’اے پی پی‘‘ کو بتایا کہ لاہور ...
مزید پڑھیں »ساف فٹبال چیمپئن شپ،پاکستان کا فاتحانہ آغاز
ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ)ساف چیمپئن شپ پاکستان فٹبال ٹیم نے اپنی مہم کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے نیپال کو ایک کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دیدی،حسن بشیر اور محمد علی نے ایک ایک گول کیا،صدر پی ایف ایف مخدوم سید فیصل صالح حیات نے کھلاڑیوں اور آفیشلز کو مبارکباددیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ ٹیم اگلے میچز میں ...
مزید پڑھیں »