لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 8ستمبر سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں قومی جونئیر ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ طلب کرتے ہوئے 27کھلاڑیوں کو کیمپ کمانڈانٹ اولمپین قمر ابراہیم کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی ہے ، اس کیمپ میں شرکت کے لئے بلائے گئے کھلاڑیوں میں وقار یونس،رضوان علی،ریحان بٹ، عدیل لطیف،جنید منظور،شاہزین خان،غضنفر علی، افراز حکیم،عمیر ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 6 ستمبر, 2018
49ویں قومی اتھلیٹکس چیمپین شپ کی تاریخوں کا اعلان
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن نے 49ویں قومی اتھلیٹکس چیمپین شپ کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے ۔ سیکر ٹری پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن محمد ظفر کی جانب سے جاری کردہ اعلانیہ کے مطابق 49قومی اتھلیٹکس چیمپین شپ16سے18نومبر کو پنجاب اسٹیڈیم لاہور میں منعقد کی جائے گی۔ اعلانیہ کے مطابق اس ضمن میں اے ایف پی سے ملحقہ تمام یونٹس ...
مزید پڑھیں »پاکستان ریلوے کا نوجوانوں کیلئے کھیلوں کے بڑے میلے کا اعلان
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ریلوے نے نوجوانوں کیلئے کھیلوں کے بڑے میلے کا اعلان کردیا ، ملک بھر کی طرح پاکستان ریلوے پشاور ڈویژن نے بھی فخر صوبہ بھر سے مختلف کھیلوں پر مشتمل ٹیموں کی تشکیل دے دی گئیں ہیں جنکے مقابلے شروع ہوگئے ہیں ، بیڈ منٹن ، ہاکی ،فٹ بال ،باکسنگ،کرکٹ ،جوڈو، تائیکوانڈو وغیر ہ سمیت اٹھارہ ...
مزید پڑھیں »فہمیدہ مرزا کی زیر صدارت پی ایس بی میں 10ستمبر کو خصوصی اجلاس
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی زیرِ صدارت پاکستان سپورٹس بورڈ میں مورخہ 10ستمبر بروز پیر 2018کو ایک خصوصی اجلاس منعقد ہوگا جس میں اٹھارویں ایشین گیمز میں قو می د ستہ کی کارکردگی اور آمدہ یوتھ اولمپک گیمز ، ، بیونس آئرس ،ارجنٹائن جو کہ6سے 18اکتوبر2018 کو منعقد ہورہی ہیں میں حصہ ...
مزید پڑھیں »گرانٹ بریڈبرن پاکستان کرکٹ ٹیم کے فیلڈنگ کوچ مقرر
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ): پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بطور فیلڈنگ کوچ گرانٹ بریڈبرن کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔پی سی بی کے اعلامیے کے مطابق گرانٹ بریڈبرن کی خدمات تین سال کے لیے حاصل کی گئی ہیں، وہ ایشیا کپ کے لیے ٹیم کو متحدہ عرب امارات میں جوائن کریں گے۔نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے گرانٹ بریڈ برن ان ...
مزید پڑھیں »پنجاب انڈر 15بوائز فٹ بال کپ ملتان ڈویژن نے جیت لیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پنجاب انڈر 15بوائز فٹ بال کپ ملتان ڈویژن نے جیت لیا، فائنل میں ملتان ڈویژن کی ٹیم نے ساہیوال ڈویژن کی ٹیم کو 5-4سے شکست دی، میچ کا فیصلہ پنلٹی ککس پر ہوا، دونوں ٹیموں نے شاندار کا مظاہرہ کیا، پنجاب سٹیڈیم میں ہونے والے فائنل میں شائقین کی بڑی تعداد نے شرکت کی، صوبائی وزیر کھیل و ...
مزید پڑھیں »پنجاب انڈر 15بوائز فٹ بال کپ نے نوجوان کھلاڑیوں کو نیا حوصلہ دیا ہے،صوبائی وزیر کھیل تیمور خان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان تیمور خان نے کہا ہے کہ پنجاب انڈر 15بوائز فٹ بال کپ نے نوجوان کھلاڑیوں کو نیا حوصلہ دیا ہے، نوجوان خوش ہیں کہ فٹ بال کا مدتوں بعد اتنا بڑا ایونٹ منعقد کیا گیا ہے،نوجوانوں نے جوش وخروش سے فٹ بال کپ میں حصہ لیا ہے، عوام سپورٹس سے محبت کرتے ...
مزید پڑھیں »یوم دفاع کے موقع پرنیشنل ہاکی سٹیڈیم میں خواتین کا ہاکی میچ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان تیمور خان نے کہا ہے کہ ہمیں شہدا کی قربانیوں پر فخر ہے، 6ستمبر کا دن ان کی قربانیوں کویاد رکھنے کے لئے منایا جاتا ہے، ہم اپنے شہدا کو کبھی نہیں بھولیں گے، وہ ہر پل ہمارے ساتھ ہیں،ہم سپورٹس کے ذریعے دنیا میںپاکستان کا نام روشن کرکے ہم اپنے شہدا ...
مزید پڑھیں »پاکستان کیخلاف مثبت حکمت عملی اختیار کرینگے،آسڑیلوی کپتان
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹم پین کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف سیریز میں مثبت حکمت عملی اختیار کریں گے اور دورہ میں ٹیم آسٹریلیا نئے روپ میں دکھائی دے گی۔ٹم پین کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا کی نمائندگی کرنا ان کے لیے ایک بہت بڑا اعزاز ہے، انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ...
مزید پڑھیں »سعید انور کی سالگرہ پر آئی سی سی کی مبارکباد
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ اور ون ڈے کپتان سعید انوار آج 50 سال کے ہوگئے ہیں، ان کی سالگرہ کےموقع پر آئی سی سی کی جانب سے انہیں سوشل میڈیا پر مبارک باد دی گئی ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پوسٹ جاری کیا ہے جس ...
مزید پڑھیں »