نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ)یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز سنگلز کے فائنل میں جاپان کی کھلاڑی نومی اوساکا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے امریکی کھلاڑی سرینا ولیمز کو با آسانی چھ دو اور چھ چار سے شکست دیکر پہلی بار یو ایس اوپن جیتنے میں کامیاب رہیں، یہ پہلا موقع ہے کہ جاپان کی کسی خاتون کھلاڑی نے ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 8 ستمبر, 2018
مکوں کی برسات،عامر خان فاتح
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کولمبین باکسر سیموئیل ورگاس کو فائٹ میں شکست دے دی، عامر خان نے سیموئیل ورگاس پر مکوں کی برسات کردی۔فائٹ کا فیصلہ 12 راؤنڈز میں بھی نہیں ہو سکا ، جس کے بعد جیت کا فیصلہ پوائنٹس کی بنیاد پر کیا گیا ۔فائٹ میں عامرخان تمام12راؤنڈزمیں حریف پرحاوی رہے۔قبل ازیں سپر بینٹم ویٹ ...
مزید پڑھیں »ساف فٹبال کپ،پاکستان کی ٹیم 13سال بعد سیمی فائنل کھیلے گی
ڈھاکہ(سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیشن میں جاری جنوبی ایشیا فٹ بال فیڈریشن (ایس اے ایف ایف یا ساف) کی چیمپئین شپ میں پاکستان کی قومی فٹ بال ٹیم نے بھوٹان کو 0-3 سے شکست دے دی۔بنگلہ دیش کے بنگاباندھو نیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والے گروپ-اے کے میچ میں پاکستان نے بھوٹان کو شکست دی اور ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ ...
مزید پڑھیں »کراچی کنگز سندھ کے شہزادے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا کل سے آغاز
کراچی(اسپورٹس رپورٹر) پلیئرز ڈیولپمنٹ پروگرام کے تحت پاکستان سپر لیگ کی لیڈنگ فرنچائز ’’کراچی کنگز‘‘ دوسرا سندھ کے شہزادے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا کل (اتوار) سے نیا ناظم آباد کرکٹ اسٹیڈیم پر آغاز ہورہا ہے ۔ اس کا اعلان کراچی کنگس کے اونر سلمان اقبال نے ڈائریکٹر کراچی کنگز اور سابق قومی کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم راشد لطیف کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان ایشیا کپ جیت جائیگا،ثقلین مشتاق
لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ثقلین مشتاق کا کہنا ہے کہ پاکستان ایشیا کپ جیت جائے گا، عمران خان ملک کے ساتھ ساتھ کرکٹ میں بھی بہتری لائیں گے۔سابق ٹیسٹ کرکٹر اور مایہ ناز باولر ثقلین مشتاق نے ایشیا کپ کے حوالے سے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم کی پرفارمنس میں پہلے سے بہتری آئی ہے، ...
مزید پڑھیں »انٹرریجن انڈر19تین روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ میں کل 9میچ کھیلے جائینگے
راولپنڈی ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) انٹر ریجن انڈر 19 تین روزہ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ میں کل اتوار کو مزید 9 میچ کھیلے جائیں گے۔ راولپنڈی اور فیصل آباد ریجن کی ٹیمیں فیصل آباد گرائونڈ میں مدمقابل ہوں گی۔ کراچی ریجن بلیوز اور ڈیرہ مراد جمالی کے مابین میچ این بی پی سپورٹس کمپلیکس، کراچی میں کھیلا جائے گا۔ ایبٹ ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن کا ایشین باڈی کو خط
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایشین ہاکی فیڈریشن کو خط لکھ کر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ پاکستان پرامن ملک ہے اور ورلڈ الیون نے یہاں کا کامیاب دورہ بھی کیا ہے اور اس بات کا اعتراف بھی کیا ہے کہ پاکستان ہاکی ایونٹس میں بہترین سہولیات رکھتا ہے جس کے بعد ...
مزید پڑھیں »چیف آف ایئر سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ،غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد شروع
اسلام آباد ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سکوائش فیڈریشن کی زیراہتمام 10 ستمبر سے شروع ہونے والی چیف آف دی ایئر سٹاف انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے غیر ملکی کھلاڑی اسلام آباد پہنچنا شروع ہو گئے۔ مصر،، تھائی لینڈ اور ایران کے کھلاڑی (آج) ہفتہ کو پہنچیں گے۔ ٹورنامنٹ میں دو کیٹگریز کے مقابلے رکھے گئے ہیں جن میں ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل تھرو بال کوچنگ کورس 13ستمبر سے شروع ہوگا
اسلام آباد ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے زیراہتمام انٹرنیشنل تھرو بال کوچنگ کورس 13 ستمبر سے اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں نے بتایا کہ تھرو بال کوچنگ کورس منعقد کروانے کا مقصد ملک میں تھرو بال کے کھیل کو فروغ دینا ہے۔انہوں نے کہاکہ کراچی میں دو ...
مزید پڑھیں »زمبابوین کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی
ہرارے ۔(سپورٹس لنک رپورٹ) زمبابوین کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی۔ ابتدائی طور پر زمبابوے نے آئندہ برس جنوری میں بنگلہ دیش کا دورہ کرنا تھا تاہم اب دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز اکتوبر میں کھیلی جائے گی۔ دونوں ممالک کے بورڈز کے درمیان دو ٹیسٹ اور تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کے ...
مزید پڑھیں »