دھونی پریشانی کا شکار

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ سے قبل بھارت کے تجربہ کرکٹر ایم ایس دھونی بڑی پریشانی کا شکار ہوگئے ہیں۔ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی اسپورٹس کمپنی انہیں 2 ملین ڈالرز ادا کرنے میں ناکام ہوگئی ہے ، جبکہ کرکٹر اس کمپنی کے کو آرنر بھی ہیں، اسی طرح اس کمپنی کا انگلینڈ کے ائون مورگن سمیت کئی کرکٹرز سے معاہدہ ہے جو میچوں کے دوران اپنے بیٹ پر اسکا مونو گرام استعمال کرتے ہیں۔

تعارف: newseditor