روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 10 ستمبر, 2018

ایشیا کپ،قومی کرکٹرز کی آج دبئی روانگی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی ٹیم ایشیاء کپ میں شرکت کے لیے  آج لاہور سے دبئی روانہ ہوگی۔  آج پاکستانی ٹیم کا آخری سیشن ہوگا جس کے بعد کپتان سرفراز احمد پریس کانفرنس کریں گے۔ دوسری جانب اتوار کو لاہور میں تیز بارش ہوئی لہٰذا امکان ہے کہ آج پریکٹس سیشن نہیں ہوسکے گا۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کا پہلا پریکٹس سیشن جمعرات کی ...

مزید پڑھیں »

محمد حفیظ نے تاحال سنٹرل کنٹریکٹ پر دستخط نہیں کئے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشیاء کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی 16 رکنی پاکستانی ٹیم نے سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کردیئے ہیں لیکن محمد حفیظ نے اب تک معاہدے پر دستخط نہیں کیے۔ لاہور میں قومی ٹیم کے کیمپ کے دوران 16 کھلاڑیوں نے سینٹرل کنٹریکٹ اور ٹور کوڈ آف کنڈکٹ پر دستخط کردیئے ہیں، چوں کہ پاکستانی ٹیم ایشیاء کپ کے ...

مزید پڑھیں »

احسان مانی کا خود کو میڈیا سے دور رکھنے کا فیصلہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ میں نئے چیئرمین احسان مانی کی تقرری کے بعد انہوں نے اپنے آپ کو میڈیا سے دور رکھنے اور ہر بات پی سی بی ترجمان کے ذریعے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اتوار کو جب نمائندہ جیو نیوز نے احسان مانی سے فون پر رابطہ کیا تو انہوں نے اپنی نئی میڈیا پالیسی بیان کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

امپائر سے بدتمیزی جیمز اینڈرسن کو مہنگی پڑ گئی

اوول (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلش فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن پر بھارت کے خلاف سیریز کے پانچویں میچ میں امپائر سے نامناسب رویے پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ کردیا گیا اور ایک ڈی میرٹ پوائنٹ دیا گیا ہے۔ بھارت کیخلاف جاری ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز اینڈرسن نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے خلاف اپیل اور ریویو میں ناکامی ...

مزید پڑھیں »

کوہلی کے تیز ترین 18ہزار رنز بنانے والی کرکٹر

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی کپتان ویرات کوہلی انٹر نیشنل کرکٹ میں تیز ترین انٹر نیشنل 18 ہزار رنز مکمل کرنے والے بیٹسمین بن گئے، انہوں نے اوول ٹیسٹ میں جب یہ سنگ میل عبور کیا تو یہ انکی 382 ویں اننگز تھی، دیگر بیٹسمینوں نے 18 ہزار رنز 400 سے زائد اننگز میں مکمل کئے۔

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ کے تمام میچوں کو انٹرنیشنل کا درجہ حاصل

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ کے تمام میچوں کو ون ڈے انٹر نیشنل کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو ڈیو رچرڈسن کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ مثبت قدم ہے۔ایشیا کپ میں ہانگ کانگ کی ٹیم بھی شرکت کرے گی جس کے پاس ون ڈے اسٹیٹس نہیں ہے۔ہانگ ...

مزید پڑھیں »

ایڈم گرفتھ ہوبارٹ ہریکنز کے کوچ مقرر

ہوبارٹ(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق جنوبی افریقا کے سابق بیٹسمین اور کوچ گیری کرسٹن ذاتی وجوہات کی بنا پر بگ بیش لیگ فرنچائز ہوبارٹ ہریکنز کی کوچنگ سے مستعفی ہو گئے، ان کی جگہ سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر ایڈم گرفتھ کو ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا ہے۔ ہوبارٹ ہریکنز نے گزشتہ برس کرسٹن سے دو سالہ معاہدہ ...

مزید پڑھیں »

دھونی پریشانی کا شکار

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ سے قبل بھارت کے تجربہ کرکٹر ایم ایس دھونی بڑی پریشانی کا شکار ہوگئے ہیں۔ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی اسپورٹس کمپنی انہیں 2 ملین ڈالرز ادا کرنے میں ناکام ہوگئی ہے ، جبکہ کرکٹر اس کمپنی کے کو آرنر بھی ہیں، اسی طرح اس کمپنی کا انگلینڈ کے ائون مورگن سمیت کئی کرکٹرز ...

مزید پڑھیں »

امپائر کو چور کہنے پر سرینا ولیمز کو 17ہزار ڈالر جرمانہ

نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ)یوایس اوپن ٹینس کے فائنل کے دوران امپائر کو چور اور جھوٹا کہنے پر سرینا ولیمز پر 17ہزار ڈالر جرمانہ عائد کردیا گیا ہے ۔یو ایس اوپن ٹینس فائنل میں سیرینا ولیمز کو جاپانی کھلاڑی کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست ہوئی، خود کو ہارتے دیکھ کر سیرینا کو اپنے خلاف امپائر کے فیصلے برے لگنے لگے،پہلے چیخیں ...

مزید پڑھیں »

ہاکی فیڈریشن کا شوکاز نوٹس،نوید عالم نے جواب دیدیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)اولمپئین نوید عالم نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے شوکاز نوٹس جاری ہونے پر اپنا موقف دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن ایک ادارہ ہے جس کو ذاتی خوہشات پر نہیں بلکہ کارکردگی پر چلایا جائے گا. انہوں نے کہا کہ ٹیم کی کارکردگی سے متعلق بیان پر شوکاز نوٹس پر صرف کانگریس میٹنگ اور کانگریس ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!