روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 25 ستمبر, 2018

کورین اوپن بیڈمنٹن ،ثانیہ نہیوال نے شرکت کی تصدیق کردی

سیول(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کھلاڑی ثانیہ نہیوال اور سمیرورما نے چھ لاکھ امریکی ڈالرز کی انعامی رقم والے کورین بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں شرکت کی تصدیق کردی ہے ،ثانیہ نہیوال جورواں ماہ کے آغاز میں جاپان اوپن میں شرکت نہیں کرسکی تھیں نے ایشین گیمز میں کانسی کا تمغہ جیتا تھا کا پہلا ٹکرائو کورین کھلاڑی کم ہو من کے ساتھ ہوگا، ...

مزید پڑھیں »

بھارتی کرکٹ بورڈ کے سابق سربراہ بسوا ناتھ دت انتقال کر گئے

نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ بورڈ کے سابق سربراہ بسواناتھ دت کا انتقال ہو گیا ہے، بسواناتھ دت نظم و ضبط کے حوالے سے سخت گیر سربراہ تصورکئے جاتے تھے جبکہ جگ موہن ڈالمیا کوبھی بھارتی کرکٹ بورڈ میں متعارف کرانے کا سہرا ان کے سر تھا ،بسواناتھ دت جو ایک طویل عرصے سے سانس کی بیماری میں مبتلا تھے ...

مزید پڑھیں »

معین علی کی جانب سے اسامہ کہے جانے کا الزام،کرکٹ آسڑیلیا نے تحقیقات بند کردیں

سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی معین علی کی جانب سے ایشز سیریز 2015 کے دوران آسڑیلوی کھلاڑی کی جانب سے اسامہ کہے جانے کے الزام کی تحقیقات آسڑیلوی کرکٹ بورڈ نے بند کردی ہیں، اس حوالے سے کرکٹ آسڑیلیا کے ترجمان کا کہنا ہے کہ معین علی کے الزام کے حوالے سے انہیں کوئی ثبوت نہیں ملا ہے، ...

مزید پڑھیں »

سٹیورٹ لا مڈل سیکس کائونٹی کے ہیڈکوچ مقرر

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش کائونٹی مڈل سیکس نے سابق آسڑیلوی بیٹسمین سٹیورٹ لا کو اپنا ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے ،سٹیورٹ لا اپنی ذمہ داریاں رواں سال دسمبر میں سنبھال لینگے، مڈل سیکس اور سٹیورٹ لا کے درمیان چار سال کا معاہدہ طے پایا ہے اس معاہدے کے مطابق سٹیورٹ لا ڈویژن ٹو ٹیم کو تینوں فارمیٹس میں کوچنگ کرینگے، 49 ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!