کے سی سی اے زونIIIکا اعلامیہ

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زونIIIکے سیکریٹری محمد یامین نے جملہ الحاق شدہ کرکٹ کلبوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے کلب کے کھلاڑیوں کے رجسٹریشن فارم 6اکتوبر 2018تک جمع کرادیں بعدازا ں کسی بھی کلب کا کوئی فارم قبول نہیں کیا جائے گا۔ 10اکتوبر سے کے سی سی اے زونIIIکے زیر اہتمام آفیشل ٹورنامنٹ عبدالحمید کھتری کرکٹ ٹورنامنٹ، کے سی سی اے زون III’اے‘ اور’بی‘ ڈویثرن لیگ بھی شیڈول کے مطابق کھیلی جائے گی۔

تعارف: newseditor