دبئی(عبدالرحمان رضا)پاکستان سپر لیگ میں ناکامیوں کی داستان تحریر کرنے والے لاہور قلندر کی ٹیم نے بالآخر ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں کوئی ٹائٹل اپنے نام کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا،ابوظہبی میں کھیلے گئے ٹی ٹونٹی کپ میں لاہور قلندرکی ٹیم عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملٹی پلائی ٹائٹنز کی ٹیم کو پندرہ رنز سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 6 اکتوبر, 2018
پاکستان پریمیئر لیگ فٹبال،ایئرفورس کے منصورخان آرمی کی جیت میں دیوار بن گئے
ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان پریمیئر فٹبال لیگ میں ایئرفورس کے منصور خان نے آرمی کی راہ میں دیوار بن گئے،مقابلہ 2۔2 گول سے برابری پر ختم ہوا، نیشنل بینک اور سوئی سدرن گیس کمپنی کے میچ میں کوئی ٹیم گول کرنے میں کامیاب نہ ہوئی۔تفصیلات کے مطابق ملتان کے قاسم باغ سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں پی اے ایف ...
مزید پڑھیں »قومی یوتھ و جونیئر اتھلیٹکس چیمپئن شپ 13اکتوبر سے شروع ہو گی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے زیراہتمام قومی یوتھ و جونیئر ایتھلیٹکس چمپئن شپ 13 اکتوبر سے جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں شروع ہوگی۔ گزشتہ روز صدر پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی نے بتایاکہ چمپئن شپ میں ملک بھر سے 14ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پاکستان آرمی، پاکستان واپڈا،، پاکستان ایئر فورس، پاکستان نیوی، ...
مزید پڑھیں »چیف آف نیول سٹاف ہاکی ٹورنامنٹ،واپڈا اور نیشنل بینک فائنل میں مدمقابل
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) دوسرا آل پاکستان چیف دی نیول سٹاف ہاکی ٹورنامنٹ 2018 نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں جاری ہے ۔ 7 روزہ ٹورنامنٹ میں ملک کی بہترین آٹھ ٹیموں کے کھلاڑی اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھا ئینگے۔ ٹورنامنٹ کے چھٹے روزسیمی فائنلز میں،نیشنل بینک آف پاکستان اور واپڈا کی ٹیموں نے میدان مار لیا۔ دوسرے آل پاکستان چیف آف ...
مزید پڑھیں »2019ء ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کا حصہ بننا چاہتا ہوں ٗ شاہین آفریدی
ابو ظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹر شاہین آفر یدی نے کہا ہے کہ 2019ء ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کا حصہ بننا چاہتا ہوں ٗ ایشیاء کپ میں سخت گرمی میں کھیلنا فاسٹ بولرز کیلئے انتہائی مشکل تھا ٗایشیا کپ میں جنید خان کے ساتھ نئی گیند کرنا ایک اچھا تجربہ تھا۔ایک انٹرویو کے دور ان شاہین آفریدی سے پوچھا ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کی لگائی گئی 4 ماہ کی پابندی کو قبول کرتا ہوں ‘احمد شہزاد
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹر احمد شہزاد نے کہاہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )کی جانب سے لگائی گئی 4 ماہ کی پابندی کو قبول کرتا ہوں۔گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سنائی گئی سزا پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے احمد شہزاد نے کہاکہ ممنوعہ ادوایات کا استعمال کیا جو نہیں کرنا چاہیے تھا ...
مزید پڑھیں »بھارت کی ٹیسٹ کرکٹ میں بڑی فتح، ویسٹ انڈیز کو دوسری بدترین شکست
راجکوٹ(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارت نے ٹیسٹ کرکٹ میں بڑی فتح کا نیا ملکی ریکارڈ قائم کر دیا، ویسٹ انڈین ٹیم کو دوسری بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا، پرتھوی شاہ ڈیبیو ٹیسٹ میں مین آف دی میچ ایوارڈ حاصل کرنے والے چھٹے بھارتی کھلاڑی بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ٹیسٹ میں اننگز اور 272 ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمن نے بنگلہ دیش کو چوتھے ون ڈے میچ میں بھی شکست دیدی
ڈھاکہ(سپورٹس لنک رپورٹ) نتالیا، دیانا اور ثناء میر کی نپی تلی باؤلنگ کی بدولت پاکستان ویمن نے بنگلہ دیش ویمن کو چوتھے اور آخری ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر چار میچوں کی سیریز 3-0 سے اپنے نام کر لی، فاتح ٹیم نے 78 رنز کا ہدف 15ویں اوور میں 3 وکٹوں پر حاصل ...
مزید پڑھیں »پاکستان آسڑیلیا کا پہلا ٹیسٹ کل سے،سرفراز جیت کیلئے پرامید
دبئی (عبدالرحمان رضا) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 2ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آغاز کل اتوار سے ہو گا اور سیریز کے لیے پاکستانی لیگ اسپنر یاسر شاہ کی کارکردگی کو اہم قرار دیا جانے لگا۔گزشتہ روز میڈیا سے با ت چیت کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا کیخلاف 2ٹیسٹ میچوں کی سیریز ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ 2019 ٹرافی اسلام آباد پہنچ گئی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ ) کرکٹ ورلڈ کپ دوہزارانیس کی ٹرافی پاکستان کے دورے میں اسلام آباد پہنچ گئی۔ اسکول میں ٹرافی کی رونمائی کی گئی۔ تقریب میں کسی مقامی کرکٹر کو مدعو نہیں کیا گیا۔ پنڈی اسٹیڈیم میں ٹرافی کی رونمائی عبدالقادر نے کی۔کرکٹ ورلڈکپ 2019 کی ٹرافی پاکستان ٹور کے دوسرے مرحلے میں لاہورسے اسلام آباد پہنچ گئی۔ ...
مزید پڑھیں »