روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 18 اکتوبر, 2018

محمد عباس نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

ابوظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ) نوجوان فاسٹ بائولر محمد عباس 10 ٹیسٹ میچوں میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے پاکستانی بائولر بن گئے 10 ٹیسٹ میچوں میں کل وکٹوں کی تعداد 54 ہو گئی۔ انہوں نے یہ اعزاز آسٹریلیا کیخلاف ابوظہبی میں جاری ٹیسٹ میچ میں حاصل کی۔ آسٹریلیا کیخلاف ابوظہبی میں جاری ٹیسٹ میچمحمد عباس کے کیرئیر کا ...

مزید پڑھیں »

یو اے ای اور آسڑیلیا کا واحد ٹی ٹونٹی 22اکتوبر کو ہوگا

ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ 22 اکتوبر کو ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔ بدھ کو ایمرٹس کرکٹ بورڈ نے اس بات کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آسٹریلوی ٹیم پاکستان کے خلاف شیڈول ٹی ٹونٹی سیریز سے قبل 22 اکتوبر کو یو اے ای ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ نے تیسرے ون ڈے میں بھی لنکا ڈھا دی

کینڈی (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ نے سری لنکا کو بارش سے متاثرہ تیسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کر لی، بارش کی وجہ سے میچ کو 21 اوورز تک محدود کیا گیا، میزبان ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں ...

مزید پڑھیں »

فاسٹ بائولر محمد عامر کے مستقبل پرسوالیہ نشان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)فاسٹ بولر محمد عامر کو خراب کارکردگی کی وجہ سے ایک بار پھر ڈراپ کیا جارہا ہے اور اس بار ان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں بھی جگہ مشکل دکھائی دے رہی ہے۔آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی آوٹ آف فارم محمد عامر کا ٹیم میں جگہ بنانا ناممکن دکھائی دے رہا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے لیگ سپنر دانش کنیریا 6سال بعد کس بات کا اعتراف کر رہے ہیں،رپورٹ اور ویڈیو دیکھیں

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) فکسنگ کیس میں تاحیات پابندی کے شکار قومی کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ اسپنر دانش کنیریا نے 6 سال بعد غلطی کا اعتراف کرلیا۔الجزیرہ ٹی وی کو انٹریو کے دوران دانش کنیریا نے کہا کہ آج اعتراف کرنے کا فیصلہ کیا کیوں کہ آپ جھوٹ کے ساتھ زندگی نہیں گزار سکتے، انگلش کرکٹ بورڈ کی جانب سے عائد ...

مزید پڑھیں »

کراچی کنگز کے ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹرائلز مکمل،25کھلاڑیوں کا انتخاب

ڈی آئی خان(سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی کنگز کی جانب سے پی ایس ایل کے لئے ڈیرہ اسماعیل خان کے رتہ کلاچی سپورٹس کملپکس میں منعقد کئے گئیٹرائلز کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئے، سخت ٹرائلز کے بعد 25 کھلاڑیوں کو منتخب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں ہونے والے سخت ٹرائلز میں سینکڑوں کھلاڑیوں نے شرکت کی جن میں ...

مزید پڑھیں »

یوئیفا نیشنز لیگ،عالمی چیمپئن فرانس نے جرمنی کو شکست دیدی

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال یوئیفا نیشنز لیگ میں ورلڈ چیمپئن فرانس نے جرمنی کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہرا دیا، برابر میچ کا فیصلہ 80 ویں منٹ کی پنلٹی پر ہوا، ادھر دوستانہ میچ میں جاپان نے یوراگوئے کو اپ سیٹ شکست دے دی۔نیشنز لیگ گروپ اے ون میں فٹبال چیمپئن فرانس اور جرمنی مدمقابل ہوئے۔ جرمن کھلاڑی ...

مزید پڑھیں »

ایرانی خواتین کے سٹیڈیم میں آکر فٹبال میچ دیکھنے پر پراسیکیوٹرجنرل برہم

تہران(سپورٹس لنک رپورٹ)ایران کے پراسیکیوٹر جنرل نے کہا ہے کہ ایران کی خواتین کو اب دوبارہ فٹبال میچ دیکھنے کیلئے سٹیڈیم آنے کی اجازت نہیں دی جائیگی کیونکہ یہ ایسا کام ہے جو گناہ کی جانب لیکر جاتا ہے، ایرانی پراسیکیوٹر جنرل محمد جعفر منتظری کی جانب سے یہ بیان ایران اور بولیووا کے درمیان آزادی سٹیڈیم میں ہونے والے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!