مسقط (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان نے عمان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد ایک کے مقابلے میں آٹھ گول سے شکست دے کر ایونٹ میں دوسری کامیابی حاصل کر لی۔مسقط میں کھیلے جا رہے ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی کے میچ میں پاکستان نے شروع سے ہی جارحانہ کھیل پیش کیا اور عمان کے خلاف تابڑ توڑ حملے ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 22 اکتوبر, 2018
ویمن چیمپئن شپ، آسٹریلیا نے پاکستان کو آخری ون ڈے میں بھی ہرادیا
کوالالمپور(سپورٹس لنک رپورٹ) آئی سی سی ویمن کرکٹ چیمپئن شپ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں 89 رنز سے شکست دے کر فتوحات کی ہیٹرک مکمل کرلی۔ پاکستانی ٹیم 324 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں پر 235 رنز بنا سکی۔ عالیہ ریاض کی نصف سنچری بھی ٹیم کو ...
مزید پڑھیں »کرکٹ اسکینڈل، آئی سی سی کے بعد پی سی بی نے بھی عرب ٹی وی سے تفصیلات مانگ لیں
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) کرکٹ اسکینڈل سے آنے والے بھونچال نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو بھی ہلا کر رکھ دیا،آئی سی سی کے بعد پی سی بی نے بھی عرب ٹی وی سے تفصیلات مانگ لیں، آسٹریلیا اور انگلینڈ نے الزامات مسترد کردیئے رب ٹی وی الجزیرہ کے فکسنگ اسکینڈل انکشاف پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ...
مزید پڑھیں »ٹی 10 لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں ہندوستانی کھلاڑیوں کی بھرپورشرکت متوقع
دبئی (عبدالرحمان رضا)ٹی 10 لیگ کے دوسرے ایڈیشن کی تیاریاں عروج پر ہیں جس میں اس مرتبہ ہندوستانی کھلاڑیوں کی بھرپور شرکت متوقع ہے جس میں 8 کھلاڑی نے شرکت کی تصدیق کردی ہے جس میں ظہیر خان ، پراوین کمار ، آرپی سنگھ ، آرایس سوڈھی ، اور ایس بدریناتھ شامل ہیں ٹی 10 لیگ کا دوسرا ایڈیشن 21 ...
مزید پڑھیں »پاکستان پرئمیر فٹ بال لیگ کی گرتی ساکھ کی اصل وجہ۔ غیر پیشہ وارانہ ڈنگ ٹپاو مارکیٹنگ
تحریر: آغا محمد اجمل آپ دنیا کی کوئی بھی فٹ بال لیگ کو دیکھ لیں اس کی رنگا رنگی و چکا چوند کے پیچھے جو بنیادی محرک ہے وہ صرف اور صرف سائنسی بنیادوں پر استوارمارکیٹنگ ہے جس کے بل بوتے پر لیگ کے تمام جاری اخراجات کو بحسن خوبی انجام و سرخرو کیے جاتے ہیں۔ اس کی بہترین مثال ...
مزید پڑھیں »ٹی 10 لیگ کا شیڈول جاری آغاز 21 نومبر کو رنگارنگ تقریب سے ہوگا
دبئی (عبدالرحمن رضا) دنیا کے تیزترین فارمیٹ پرمبنی کرکٹ لیگ ٹی 10 کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے لیگ انتظامیہ کے مطابق لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز 21 نومبر کو شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں ایک رنگارنگ تقریب سے ہوگا جس میں نامور شخصیات شرکت کریں گی ۔ افتتاحی تقریب کے بعد دو میچز کھیلے جائیں گے پہلا مقابلہ راجپوتز ...
مزید پڑھیں »لیثرز لیگس اسکول اینڈ اکیڈمیز چمپئن شپ کا اورنگی ٹاؤن میں آغاز
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈ گروپ کے زیر اہتمام لیثررلیگس اسکول اینڈ اکیڈمیز چمپئن شپ کا آغاز ہوگیا۔ ابراہیم علی بھائی اسکول گراؤنڈ اورنگی نمبر 5پر انٹرنیشنل اسٹرائیکر کے پی ٹی کے غلام فاروق نے بحیثیت مہمان خصوصی گیند کو ہٹ لگا کر ایونٹ کا افتتاح کیا ۔ افتتاحی میچ میں ابراہیم علی بھائی اسکول (گرلز) نے یونک اسٹار اسکول ...
مزید پڑھیں »گوادر آف روڈ ریلی نادر مگسی نے جیت لی،خواتین میں تشنا پٹیل کامیاب
گوادر(سپورٹس لنک رپورٹ)گوادر میں جاری ملک کی سب سے بڑی آف روڈ ریلی نادر مگسی نے جیت لی، خواتین کی پری پیڈ کیٹگری میں تشنا پٹیل نے کامیابی حاصل کی۔تفصیلات کے مطابق تیسری گوادر آف روڈ ریلی نادر مگسی نے جیت لی، صاحبزادہ سلطان محمد علی 47 سیکنڈ کے فرق سے دوسرے نمبر پر رہے جبکہ خواتین کی پری پیڈ ...
مزید پڑھیں »انگلش بیٹسمین ٹخنے کی نجری کا شکار،سری لنکا کیخلاف واحد ٹی ٹونٹی نہیں کھیلیں گے
کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین جانی بیئرسٹو جو ٹریننگ سیشن کے دوران فٹبال کھیلتے ہوئے ٹخنے کی چوٹ کا شکار ہو گئے تھے کو سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریزکے آخری میچ اور واحد ٹی ٹونٹی میچ کیلئے ٹیم سے ڈراپ کردیا گیا ہے جبکہ ان کی جگہ ایلکس ہیلز کو طلب کرلیا گیا ہے، جانی بیئر سٹو ...
مزید پڑھیں »کراچی کنگزکا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ختم،ہزاروں کھلاڑیوں نے جوہر دکھائے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) خیبرپختونخوا سے شروع ہونے والی کھلاڑی کی کھوج صوبہ پنجاب میں اختتام پذیر ہوگئی، کراچی کنگز نے بہترین ٹیلنٹ کو تلاش کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سوات سے صادق آباد تک کراچی کنگز کی کاوشوں کو سراہا جا رہا ہے، جبکہ کراچی کنگز نے بہترین ٹیلنٹ بھی ڈھونڈ نکالا۔کراچی کنگز نے جو وعدہ کیا، پورا کر دکھایا، ٹیلنٹ ...
مزید پڑھیں »