دیگر سپورٹسہاکیویڈیوز
ایشین ہاکی چیمپئنزٹرافی کافائنل،منیجر حسن سردار کا بھارت کیخلاف میچ سے قبل ویڈیو پیغام سنیں
سیمی فائنل میں ملائیشیا کو شکست دینے پر قوم کو مبارکباد
بهارت کو فائنل میں ہرانے کیلئے ہم پرامید ہیں
فائنل کیلئے ہمارے کهلاڑی پرجوش ہیں ، منیجر قومی ہاکی ٹیم
ہم نے محنت کی ہے. بهارت کو ہرانے کیلئے میچ کهلیں گے
قوم پاکستان ہاکی ٹیم کی کامیابی کیلئے دعا کرے، حسن سردار pic.twitter.com/xpGz4KZdZM
— PTV Sports (@PTVSp0rts) October 28, 2018