ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2018

پی سی بی کی لگائی گئی 4 ماہ کی پابندی کو قبول کرتا ہوں ‘احمد شہزاد

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹر احمد شہزاد نے کہاہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )کی جانب سے لگائی گئی 4 ماہ کی پابندی کو قبول کرتا ہوں۔گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سنائی گئی سزا پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے احمد شہزاد نے کہاکہ ممنوعہ ادوایات کا استعمال کیا جو نہیں کرنا چاہیے تھا ...

مزید پڑھیں »

بھارت کی ٹیسٹ کرکٹ میں بڑی فتح، ویسٹ انڈیز کو دوسری بدترین شکست

راجکوٹ(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارت نے ٹیسٹ کرکٹ میں بڑی فتح کا نیا ملکی ریکارڈ قائم کر دیا، ویسٹ انڈین ٹیم کو دوسری بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا، پرتھوی شاہ ڈیبیو ٹیسٹ میں مین آف دی میچ ایوارڈ حاصل کرنے والے چھٹے بھارتی کھلاڑی بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ٹیسٹ میں اننگز اور 272 ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ویمن نے بنگلہ دیش کو چوتھے ون ڈے میچ میں بھی شکست دیدی

ڈھاکہ(سپورٹس لنک رپورٹ) نتالیا، دیانا اور ثناء میر کی نپی تلی باؤلنگ کی بدولت پاکستان ویمن نے بنگلہ دیش ویمن کو چوتھے اور آخری ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر چار میچوں کی سیریز 3-0 سے اپنے نام کر لی، فاتح ٹیم نے 78 رنز کا ہدف 15ویں اوور میں 3 وکٹوں پر حاصل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان آسڑیلیا کا پہلا ٹیسٹ کل سے،سرفراز جیت کیلئے پرامید

دبئی (عبدالرحمان رضا) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 2ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آغاز  کل اتوار سے ہو گا اور سیریز کے لیے پاکستانی لیگ اسپنر یاسر شاہ کی کارکردگی کو اہم قرار دیا جانے لگا۔گزشتہ روز میڈیا سے با ت چیت کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا کیخلاف 2ٹیسٹ میچوں کی سیریز ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ 2019 ٹرافی اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ ) کرکٹ ورلڈ کپ دوہزارانیس کی ٹرافی پاکستان کے دورے میں اسلام آباد پہنچ گئی۔ اسکول میں ٹرافی کی رونمائی کی گئی۔ تقریب میں کسی مقامی کرکٹر کو مدعو نہیں کیا گیا۔ پنڈی اسٹیڈیم میں ٹرافی کی رونمائی عبدالقادر نے کی۔کرکٹ ورلڈکپ 2019 کی ٹرافی پاکستان ٹور کے دوسرے مرحلے میں لاہورسے اسلام آباد پہنچ گئی۔ ...

مزید پڑھیں »

انڈر 19 ایشیا کپ فائنل،سری لنکا مقابلہ بھارت سے کل ہوگا

چٹاگانگ(سپورٹس لنک رپورٹ) اکتوبر (اے پی پی) ایشین کرکٹ کونسل انڈر 19 ایشیا کپ کا فائنل میچ (کل) اتوار کو ڈھاکہ میں کھیلا جائیگا۔ انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ اختتامی مرحلے میں داخل ہوگیا۔ فائنل میچ میں بھارت اور سری لنکا کی ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے آمنے سامنے ہونگی۔ اس سے قبل بھارتی انڈر 19 ٹیم نے ...

مزید پڑھیں »

سوشل میڈیا پر مزدور کی کمنٹری نے ڈین جونز کا بھی دل جیت لیا،ویڈیودیکھیں

سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ) سوشل میڈیا پر ایک مزدور کی انگلش کمنٹری نے معروف کمینٹیٹر ڈین جونز کا دل بھی موہ لیا۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں سوشل میڈیا نے جہاں بہت سی خرافات کو فروغ دیا وہیں درجنوں افراد کی زندگیاں بھی تبدیل کردیں۔ کبھی سوشل میڈیا پر بننے والی دوستی ازدواجی زندگی میں تبدیل ہوئی تو کہیں چائے والے ...

مزید پڑھیں »

یوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز،پی قومی اے کرکٹ ٹیم کا اعلان

لاہو(سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کی اے ٹیم کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے قومی اے ٹیم کا اعلان کردیا ، پاکستان اے اور نیوزی لینڈ کی اے ٹیموں کے مابین تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز12,، 15اور 17اکتوبر کو آئی سی سی کی یو اے ای اکیڈ می میں کھیلی جائے گی، انضمام الحق کی سربراہی ...

مزید پڑھیں »

پاک آسٹریلیا سیریز، پی سی بی کی نا اہلی کے باعث گرائونڈز خالی رہنے کا خدشہ

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) ایشیاء کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں دیگر ملکوں کے مقابلے میں پاکستانی تماشائیوں نے ٹورنامنٹ میں زیادہ دلچسپی کا مظاہرہ نہیں کیا۔ایسا لگ رہا ہے کہ ٹیسٹ میچوں میں گراونڈ خالی رہیں گے۔۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور آسٹریلیا کی سیریز کو اس قدر غیر اہم بنادیا کہ ٹورنامنٹ کا شیڈول بناتے وقت متحدہ عرب امارات میں ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل4سے پہلے ہی اسلام آباد کو زوردار جھٹکا لگ گیا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ ((پی ایس ایل)) کے چوتھے ایڈیشن سے پہلے ہی اسلام آباد یونائیٹڈ کو زوردار جھٹکا لگ گیا ہے کیونکہ پی ایس ایل تھری کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی کپتانی کرنے والے افریقی آل رائونڈر جے پی ڈومنی کا قومی فرائض کے باعث ایونٹ میں شرکت نہ کرنے کا امکان ہے۔جے پی ...

مزید پڑھیں »