ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2018

انڈر ایشیا کپ کرکٹ،پاکستان کو بنگلہ دیش کے ہاتھوں شکست

چٹاگانگ(سپورٹس لنک رپورٹ) ایشین کرکٹ کونسل انڈر 19 ایشیا کپ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر پہلی کامیابی حاصل کر لی، پاکستانی انڈر 19 ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 45.2 اوورز میں 187 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی تھی، وقار احمد 67 رنز بنا کر نمایاں رہے، جواب میں بنگلہ دیش انڈر 19 ٹیم نے ...

مزید پڑھیں »

سلیکٹرز کو محمد حفیظ کی اہمیت کا احساس ہو گیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )مختلف انٹرنیشنل کرکٹ ٹورنامنٹس میں قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز محمد حفیظ کو نظر انداز کرنے کے بعد اب سلیکشن کمیٹی کو محمد حفیظ کی اہمیت کا احساس ہوگیا ، پاکستان ٹیم کی بیٹنگ لائن کو مضبوط کرنے کیلئے سینئر بیٹسمین کو آسٹریلیا کیخلاف 2 میچزکی سیریز کیلئے یواے ای میں طلب کرلیا گیا ...

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی کے مداحوں کیلئے اچھی خبر

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے نامور آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی ایک بار پھر کرکٹ میدان اپنی دھواں دار بیٹنگ کےجوہر دکھائیں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایمرٹس ٹی 20 لیگ کھیلنے کے لئے این او سی جاری کردیا۔19دسمبرسے11جنوری تک متحدہ عرب امارات میں ہونے والی لیگ کے میچز دبئی، ابوظبی اور شارجہ میں کھیلے جائیں گے۔ایمرٹس ٹی ...

مزید پڑھیں »

ایک روزہ میچوں کی عالمی درجہ بندی،کون کس پوزیشن پر آگیا؟

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ کی عالمی تنظیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی جس میں بھارتی اور افغان کھلاڑیوں کی ترقی ہوئی جبکہ پاکستانی کھلاڑیوں کو تنزلی کا سامنا کرنا پڑا۔متحدہ عرب امارات میں ہونے والے ایشیا کپ میں قومی ٹیم کی ناکامی کا اثر براہِ راست کھلاڑیوں کی انفرادی کارکردگی ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ورلڈ کپ ٹرافی کب پاکستانی آئیگی اور کتنے دن یہاں رہیگی؟

لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ میں ہونے والے ورلڈکپ 2019 کی ٹرافی 4 اکتوبر کو پاکستان پہنچے گی، ٹرافی کو قذافی سٹیڈیم، شہر قائد اور اسلام آباد لے جایا جائے گا۔ورلڈکپ 2019 کی ٹرافی کا دنیا بھر میں سفر جاری، عالمی کپ کی ٹرافی 8 روز کیلئے 4 اکتوبر کو پاکستان پہنچے گی۔ جسے قذافی سٹیڈیم سمیت مختلف تعلیمی اداروں ...

مزید پڑھیں »

کوئلے کی کان سے بین الاقوامی فٹبال گرائونڈ تک محمد کاشف کا سفر

کوئٹہ (سپورٹس لنک رپورٹ)مچھ میں کوئلے کی کانوں میں مزدوری کرنے والے محمد کاشف نے شاید کبھی یہ سوچا بھی نہیں ہو گا کہ وہ پاکستانی فٹبال ٹیم کے ساتھ کھیلنے کے لیے پرتگال جائیں گے لیکن ان کے شوق، لگن اور محنت نے اس ناممکن کو ممکن بنا دیا ہے۔پاکستان کے سب سے پسماندہ صوبے بلوچستان سے تعلق رکھنے ...

مزید پڑھیں »

جونیئر ایشین شکواش چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد قومی ٹیم کی وطن واپسی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی شہر چنائے میں کھیلے گئے جونیئر ایشین اسکواش چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد جونیئر ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق جونیئر ایشین اسکواش چیمپئن شپ میں قومی جونیئر ٹیم نے 3 ٹائٹل اپنے نام کیے، قومی ٹیم نے انڈر 19، 17، 15 ٹائٹل جیتے۔وطن واپس پہنچے پر ٹیم کا استقبال سیکریٹری پاکستان اسکواش ...

مزید پڑھیں »

ثانیہ مرزا کے بعد مارٹینا ہنگس کا بھی ماں بننے کا اعلان

پیرس(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی ماں بننے کی خبروں کے بعد اب سابق عالمی نمبر ون ٹینس کھلاڑی سوئٹزرلینڈ کی مارٹینا ہنگس نے بھی اعلان کیا ہے کہ وہ امید سے ہیں اور بہت جلد ماں بننے والی ہیں،مارٹینا ہنگس جنہوں نے 30ستمبر بروز اتوار اپنی 38 ویں سالگرہ منائی نے تقریب کے دوران کہا کہ آئندہ ...

مزید پڑھیں »

ماہور شہزاد ایشیا اولمپک پراجیکٹ کے تحت بیڈمنٹن ٹورنامنٹس کیلئے منتخب

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)بیڈمنٹن کی قومی چیمپئن ماہورشہزاد کو ایشیا اولمپک پراجیکٹ پروگرام کے تحت ہونے والے ٹورنامنٹس کیلئے منتخب کرلیا گیا ہے، اب ماہور شہزاد مصر، دبئی، بحرین اور نیپال میں منعقدہ ٹورنامنٹس میں پاکستان کی نمائندگی کرینگی، ان ٹورنامنٹس کیلئے ایشیا سے بیس کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا ہے ماہور شہزاد پروگرام میں شامل واحد پاکستانی کھلاڑی ہیں، ٹورنامنٹس ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی پہلی بلائنڈ ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا

لاہور۔ پا کستان میں متعین آسٹریلین ہا ئی کمشنر مارگریٹ ایڈ مسن (Margaret Adamson) اور چیئرمین پاکستان بلا ئنڈ کر کٹ کونسل سید سلطان شاہ نے پاکستان کی پہلی بلا ئنڈ ویمن کرکٹ ٹیم کے قیام کا اعلان کردیا ۔قومی ویمنز بلائنڈ کرکٹ ٹیم پاکستان میں اگلے سال جنوری میں نیپال کی ویمنزبلائنڈ کرکٹ ٹیم کیخلاف اپنی پہلی انٹرنیشنل ٹی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!